نتائج تلاش

  1. محمد عمران لطیف الحسینی

    ناخن کاٹنا

    پریشانی کی حالت میں دانتوں کے ساتھ انگلیوں کے ناخن کاٹتے رہنا۔ سب سے پہلے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ یہاں تشریف لائے۔ آپکو میرا مسئلہ کے حل تلاش کرنا ہے۔ ممکن ہے یہ اور بھی بہت سارے لوگوں کے ساتھ پیش آتا ہو۔ میں جب بھی پریشان ہوتا ہوں کسی وجہ سے سے تو اپنے ناخن دانتوں کے ساتھ...
  2. محمد عمران لطیف الحسینی

    کم خرچ بالا نشیں

    ہو سکتا ہے کہ آپ کو یہ موضوع تھوڑا ڈیفرنٹ لگے۔ لیکن چونکہ اس موضوع پر میں‌کافی دنوں سے سوچ رہا تھا اس لیے اس کے متعلق کچھ نہ کچھ میں‌نے جو سوچ رکھا ہے وہ آپ کے گوش گزار کرتا ہوں ۔ اب ذرا اس دھاگے کی تفصیل ہو جائے ۔ آپ نے اس دھاگے کا موضوع پڑھا ہو گا ۔اس عنوان اور ذیل عنوان میں زمین آسمان کا...
  3. محمد عمران لطیف الحسینی

    تلاش کی آپشن کی خرابیوں کو دور کیا جائے

    السلام علیکم فورم ایڈمنز پیارے دوستو! میں کچھ اس طرح سے یہ مسئلہ ڈسکس کرنا چاہتا ہوں کہ جب بھی میں فورم پر موجود تلاش کا آپشن استعمال کیا ہے تو بجائے اس کے کے ذریعے مجھے سہولت بلکہ ہمیشہ پریشانی اٹھانی پڑی ۔اب آپ کے ذہن سوال ہو گا کہ ویسے میں اس کے بارے میں بتا تا ہوں ایک لفظ میں لکھا “:شخصیت“...
  4. محمد عمران لطیف الحسینی

    محمدعمران لطیف کا برج اور ستارہ

    السلام علیکم تمام دوستوں کو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے اپنا ستارہ یعنی Zodic sign معلوم کرنا ہے کہ میرا کون سا ہے۔ میں چونکہ جو ابھی تک کتب پڑھی ہیں ان سے صرف اور صرف تاریخ پیدائش کے ذریعے ہی ہم اپنا ذوڈک سائن معلوم کرسکتے ہیں لیکن میرے ساتھ یہ مسہیپ ہو چکا ہےکہ کسی کو میری صحیح تاریخ...
Top