نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: جو بھی حسن کا پیکر ہو گا

    جناب الف نظامی صاحب، ستائش کے لیے شکر گذار ہوں
  2. مقبول

    برائے اصلاح: جو بھی حسن کا پیکر ہو گا

    محترم سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے جو بھی حسن کا پیکر ہو گا چرچا اس کا گھر گھر ہو گا ہرجائی سے عشق کیا ہے دل میں درد تو اکثر ہو گا دیکھے گا مجھے پیار سے وُہ جب وُہ بھی کیسا منظر ہو گا مینا اس کے پاس آئے گی جس کے ہاتھ میں ساغر ہو گا یا جنت میں ہے حوضِ کوثر جنت میں بھی ساغر...
  3. مقبول

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    سر ، میں بہت زیادہ داد دینا چاہتا ہوں مگر میرا لیول اتنا نہیں کہ آپ کو داد بھی دے سکوں
  4. مقبول

    برائے اصلاح: مجھ کو اپنا غلام رہنے دو

    صریر صاحب، متشکر ہوں
  5. مقبول

    برائے اصلاح: مجھ کو اپنا غلام رہنے دو

    سر الف عین ، بہت شکریہ کیا دیا زندگی نے ، مت دیکھو دُکھ ملے ہیں تمام ، رہنے دو یا دُکھ ہی دُکھ میں تمام ، رہنے دو سر، عمدہ ہے۔ کچھ اور ذہن میں آ رہا تھا یہ بھی دیکھ لیجیے صبح کی روشنی تمہاری سہی
  6. مقبول

    برائے اصلاح: مجھ کو اپنا غلام رہنے دو

    سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے اتنا تو شاد کام رہنے دو مجھ کو اپنا غلام رہنے دو خوش تو ہوں گا کہ میرے شہر آؤ درد کر دو گے عام، رہنے دو سارے رشتے نہ توڑ کر جاؤ کچھ دُعا و سلام رہنے دو باندھنا ہے تو باندھو نفرت کو پیار کو بے لگام رہنے دو ٹھیک ہے میری ہے زباں بندی خود سے تو ہم...
  7. مقبول

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    واہ واہ ۔ کیا بات ہے ، کیا بات ہے 👏🏻👏🏻👏🏻
  8. مقبول

    برائے اصلاح: ہم نے کیا زندگی گذاری ہے

    سر الف عین ، بہت شکریہ ایسے لوگوں پر جن کا نہ تو اس موضوع میں کوئی کردار ہوتا نہ ہی ان کی باتوں سے کوئی فرق پڑنے والا ہوتا ہے پھر بھی اسی پر بحث کیے جاتے ہیں
  9. مقبول

    برائے اصلاح: ہم نے کیا زندگی گذاری ہے

    بہت شکریہ، صریر صاحب ہاہاہا۔ بے وقوفوں صرف شعر کو طنزاحیہ بنانے کے لیے ڈال دیا تھا۔😄😄
  10. مقبول

    برائے اصلاح: ہم نے کیا زندگی گذاری ہے

    سر الف عین اس شعر میں کچھ درستگی چاہیے تھی آنے والا ہے کوئی طوفاں کیا؟ آنکھ میں خامشی سی طاری ہے!
  11. مقبول

    برائے اصلاح: ہم نے کیا زندگی گذاری ہے

    بہت شکریہ، صریر صاحب
  12. مقبول

    برائے اصلاح: ہم نے کیا زندگی گذاری ہے

    سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے نوٹ: یہ سب غزلیں ابھی کی نہیں ہیں۔ ان میں سے اکثر بہت پہلے کی غیر اصلاح شدہ ہیں جن کو میں بہتر کر کے اب اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں ہم نے کیا زندگی گذاری ہے اک بلا سر سے بس اتاری ہے بے وقوفوں میں بحث جاری ہے کون نوری ہے کون ناری ہے میرے جذبوں کا...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا

    شکریہ سر، میں نے پہلی دفعہ غلطی سے حج کو فعل کی بجائے فعو کر دیا تھا
  14. مقبول

    برائے اصلاح: بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا

    سر الف عین ، شکریہ یہی رکھتا ہوں نکال دیا ہے ایسے ہی کر دیا ہے ٹھیک ہے، سر سر، میں غلطی سے فعل کی بجائے فعو لکھ گیا آپ نے میرے اس شعر میں جتنی بھی مُلاقات کی مانگی تھیں دُعائیں ہوتی رہیں سب ردّ مناجات مسلسل میں فرمایا تھا کہ ردّ میں تشدید ہونے کی وجہ...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا

    سر الف عین بہت شکریہ۔ عرض والا شعر جیسے آپ نے درست فرمایا تھا ویسے ہی مخفوظ کر لیا ہے یہ اشعار دیکھ لیجیے ضمیر بیچ کر کسی نے اپنے بینک بھر لیے کسی نے کیا بنا لیا کسی نے کیا بنا لیا یا کسی نے ملک بیچ کر نیا محل بنا لیا جناح ابھی جو ہوتے ، ہوتے کال کوٹھڑی میں بند اچھا ہوا خدا نے وقت پر انہیں...
  16. مقبول

    برائے اصلاح: بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا

    سر الف عین بہت مہربانی یہ شعر نکال دیتا ہوں سر، نثر کے قریب تو یہی لگتا ہے رہے وہیں کے ہم وہیں مگر ضمیر بیچ کر کسی نے کیا بنا لیا کسی نے کیا بنا لیا بدل لیا جب اس نے رُخ، نقاب بھی گرا لیا یا بدل لیا رُخاس نے جب ، نقاب بھی گرا لیا
  17. مقبول

    برائے اصلاح: بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا

    سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا کہ ہم نے ایک اور خواب آنکھ میں سجا لیا کچھ اس طرح سے گھر کی بات اپنے گھر میں رہ گئی کہ جو بھی دل کا درد تھا وُہ دل میں ہی دبا لیا جب اس سے بل ادا ہوا نہ پانی اس کو مل سکا تو اس غریب نے پھر اپنے خون میں نہا...
  18. مقبول

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    صریر صاحب۔ پسندیدگی کے لیے شکر گذار ہوں
  19. مقبول

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    بہت شکریہ، سر الف عین
Top