نتائج تلاش

  1. ابن سعید اردو

    محاورے کی تلاش

    کیا کوئی محترم رکن مجھے بتا سکتا ہے کہ ایسے موقع پر کون سا محاورہ کہنا چاہیے کہ جب کوئی خود مصیبت میں پھنسا ہو، اس سے اپنی مسئلہ حل ہو نہیں رہا ہو اور وہ دوسروں کو ان کے مسائل کا حل کے لیے مشورے دے رہا ہو؟
  2. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    مجھے پائتھون کا ایک یوٹیوب سے متعلق لائبریری ملی ہے جس کا نام ہے پائی ٹیوب ہے۔ اس سے ہم بہت آسانی سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ جس کا طریقہ یہ ہے: سب سے پہلے پائی ٹیوب ڈاؤنلوڈ کرنا ہوگا۔ جس کا کوڈ یہ ہے: pip install pytube3 اس کے بعد آئی ڈی ایل ہی میں جا کر ہم اس سے یوٹیوب کی کوئی...
  3. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    پچھلے دنوں مجھے محسوس ہو کہ میرے کاروبار (پرنٹنگ کا کاروبار ہے میرا) میں سست روی ہے۔ چنانچہ کیوں ناں اپنے کاروبار کی تشہیر کی جائے مگر مفت میں :)۔ سو یہ سوچ کر میں نے اپنی پراڈکٹس کو واٹس ایپ گروپ میں بھیجنا شروع کردیا۔ مگر یہ کیا؟ میں تو صرف چند گروپس میں ہی ایڈ تھا۔ جس پر پوسٹنگ کا کچھ خاص...
  4. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    السلام علیکم، میرا نام مدثر اقبال ہے، میں نے پہلی بار کسی فورم کو جوائن کیا ہے۔ میں ایک ترقی پسند خیالات کا حامل شخص ہوں۔ کاملیت پسند اور ذوق جمال بھی رکھتا ہوں۔ مجھے اس فورم کے سادہ ڈیزائن، شائستہ باتوں اور دوسروں کے لیے احترام کے الفاظ نے بہت متاثر کیا ہے۔ اس سے بڑھ کر، اس فورم کے مکمل اردو...
Top