نتائج تلاش

  1. م

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    آپ سب کا شکریہ :) یہاں موجود خواتین اگر ویب سائیٹ کے سلسلے میں میری مدد کر سکیں تو میں شکر گزار ہوں گی ۔ میں نے یہاں‌ کچھ تراکیب دیکھی ہیں ، کیا میں‌ انہیں اپنی ویب سائیٹ میں‌شامل کر سکتی ہوں؟
  2. م

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    ان کے پاس اپنی ہوسٹنگ نہیں ہے :rolleyes:
  3. م

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    دراصل مجھے ویب ٹیکنالوجیز کا زیادہ پتہ نہیں ہے ۔ قدیر بھائی (تزک نگار) کہتے ہیں کہ بلاگ سپاٹ پر ٹیمپلیٹ اردو کے لیے ڈھالا جا سکتا ہے ، ورڈپریس ڈاٹ‌کام پر ایسا نہیں ہو سکتا ۔
  4. م

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    اب میرے دستخط میں بھی لنک آ گیا ہے ۔ وہاں‌ میری ویب سائیٹ پر میرا ای میل ایڈریس موجود ہے
  5. م

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    شکریہ ای میل ایڈریس نکال دیا ہے اصل میں لنک ڈالا ہی نہیں جا سکا ، لکھا ہوا آیا کہ کم از کم 15 پوسٹیں ہو تو لنک ڈال سکتے ہیں ۔ میری ویب سائیٹ کا لنک اردو میں ہی لکھ دیتی ہوں کچن ڈاٹ تزک ڈاٹ نیٹ
  6. م

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    السلام علیکم میرا نام ماہ رخ ہے ۔ میں نے کھانوں کی تراکیب کی ویب سائیٹ بنائی ہے کیا آپ اس ویب سائیٹ کے سلسلے میں میری مدد کریں گی؟ محفل پر آپ نے جو تراکیب دی ہیں کیا آپ وہ مجھے دینا چاہیں گی تا کہ میں انہیں اپنی ویب سائیٹ پہ رکھ لوں؟ اگر آپ اس ویب سائیٹ کی ممبر بننا چاہیں تو پلیز مجھے ای میل...
Top