لاک ڈاون کے دوران کیا کریں؟
از علی رضاشاکری
کورونا وائرس یا کوِڈ 19سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے امیر ہو یا غریب عالم ہو یا جاہل مرد ہو کہ خواتین . سب اس سے متاثر ہو ا ہے اسی وجہ سے اس وقت گھروں بازاروں خبروں اور اخباروں میں غرض کہ ہر جگہ ہر طقبے کے لوگ ہر مکتب و مسلک کے لوگ مسلم وکافر...