نتائج تلاش

  1. H

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    مجھے بھی بورک پاؤڈر پر شک ھے۔اب اصلی بورک پاؤڈر کہیں سے ڈھونڈنا ھو گا
  2. H

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    یہ طریقہ بھی کر کے دیکھا ھے۔کوئی فائدہ نہیں ھوا۔لگتا ھے کاکروچ بہت ایڈوانس ھو گئے ھیں۔کسی دھوکے میں نہیں آنے والے۔۔
  3. H

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    آپ بتا دیں۔کاکروچ کا نک نیم
  4. H

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    اسلام و علیکم۔ 2012 میں کچن کاکروچ ختم کرنے کا طریقہ اردو محفل فورم سے دیکھا تھا اور استعمال کیا تو حیرت انگیز نتیجہ نکلا۔لکھاتھا کہ چھے مہینے کیلئے چھٹکارا ھوگا۔لیکن سات آٹھ سال بعد دوبارہ کاکروچ کی بھرمار ہو گئی ھے۔اب میں نے وہی فارمولا آزمایا ھے۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ھوا۔کاکروچ اس کو سونگھ کر...
Top