نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر نے کہا ہے کہ چائے کم پیئوں،کیونکہ معدے میں درد ہے۔
  2. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے یہ بھی کہ ایسی مشکل بات کہی جائے جو کسی کو سمجھ نہ آئے
  3. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گانا بے سرا ہوا تو سب مل کر سسننے سے انکار کر دیں گے۔ بہت شکریہ آپی، آپ کی محبت ہے کہ آپ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔
  4. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محفل میں گانا گائیں تو سب لطف اندوز ہوں۔
  5. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    شکر پڑیاں چلتے ہیں ، آپی ژوب تو بہت دور ہے۔
  6. ام عبدالوھاب

    اللہ اکبر۔پوری امت کا سلام بہادربیٹی کے نام

    اللہ اکبر۔پوری امت کا سلام بہادربیٹی کے نام
  7. ام عبدالوھاب

    بیشک،،اللہ اکبر

    بیشک،،اللہ اکبر
  8. ام عبدالوھاب

    یااللہ!ہمارےلئےرجب اورشعبان میں برکت ڈال اور ہمیں رمضان نصیب فرما۔آمین

    یااللہ!ہمارےلئےرجب اورشعبان میں برکت ڈال اور ہمیں رمضان نصیب فرما۔آمین
  9. ام عبدالوھاب

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. خدیجہؓ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا. جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف کھڑے ہوکر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہؓ میرے جگر کا ٹکرا ہے. جب یہ عورت بہن کے روپ میں...
  10. ام عبدالوھاب

    اَللّٰهُمَّ) یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ۔۔آمین

    اَللّٰهُمَّ) یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ۔۔آمین
  11. ام عبدالوھاب

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    باب لعل مہم بلب سندس مرہم
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورے اعداد میں صفر سب سے طاقتور ہے کیونکہ بڑی سے بڑی طاقت بھی اس سے ضرب کھا کر صفر ہو جاتی ہے۔
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات صفر کی ہورہی ہے،میں نے سنا ہے صفر عربوں کی ایجاد ہے ،گنتی کے اعداد 9 تک ہی تھے عربوں نے صفر ایجاد کرکے اسے آگے بڑھایا۔
  14. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    سب کہتے ہیں کہ دو خواتین اکٹھی بیٹھی ہوں اور خاموشی، ناممکن۔۔۔ مگر خواتین کی اس لڑی میں اتنی خاموشی؟
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ذہین خواتین ہیں،سیما آپی اور گل بہنا۔۔ خواتین کی لڑی کو زندہ کر دیا ہے تاکہ خواتین بےدھڑک گپ شپ لگائیں۔
  16. ام عبدالوھاب

    بِکھرے موتی

    کسی دُوسرے کے لیے اپنی زبان پر مچلتے تلخ لفظوں کو صرف اللّٰہ کی رضا کے لیے روک لینے سے جو بعد میں سکون ملتا ھے وہ اُس سکون سے کہیں زیادہ ہوتا ھے جو صرف وقتی طور پر کسی کو اپنی زبان کے نشتر سے زخمی کر کے ملے__
  17. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    آمین
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھیا میں نے دیکھا ہے،بالکل بطخ کی طرح۔۔۔ گاؤں کے لوگ تو پالتے ہیں۔ ایک بار بچپن میں کسی کے گھر گئی تو میں نے اسے چھیڑ دیا،وہ تو میرے پیچھے لگ گیا،گھر والوں نے اسے پیچھے ہٹایا
  19. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپی میں نے تو غاز سنا ہے۔۔روغن غاز۔۔۔غاز شاید چکور کو کہتے ہیں۔
  20. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
Top