نتائج تلاش

  1. Aay1K0

    آن لائن قرآن اکیڈمی

    ایک ایسی ویب سائٹ کا تعارف پیش کر رہا ہوں جو مختلف اسلامک کورسز کے لئے آن لائن کلاسز کی سہولت پیش کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ کا نام قرآن ٹیچر ہے، یہ ویب سائٹ دعوت اسلامی نے متعارف کروائی ہے، یہ ایک طرح کی آن لائن اکیڈمی ہے، جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے مختلف اسلامی کورسز میں داخلہ لے کر دینی تعلیم حاصل کر...
  2. Aay1K0

    ترقی مگر کیسے؟

    استاذ صاحب نے وائٹ بورڈ پر ایک لائن کھینچی اورطَلَبہ سے پوچھنے لگے:آپ میں سے کون اس لائن کو چُھوئے اور مٹائے بغیر چھوٹا کرسکتا ہے؟ایک طالبِ عِلْم نے فوراً عرض کی:اس لکیر کو چھوٹا کرنے کے لئے کچھ حصّہ مٹانا پڑے گا اور آپ چُھونے اور مٹانے سے منع کررہے ہیں،یہ چھوٹی نہیں ہو سکتی۔ استاذ صاحب نے دیگر...
  3. Aay1K0

    حضرت سیّدُنا عیسیٰ علیہ السَّلام سے متعلّق عقائد

    مسلمانوں کے بنیادی عقائد و نظریا ت میں سے حضرت سیّدُنا عیسیٰ روحُ اللہ علٰی نَبِیِّنَا وعلیہ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام سے متعلّق عقائد بھی بہت اہمیّت کے حامل ہیں۔ آپ علیہ السَّلام سے متعلّق تین اسلامی عقیدے: (1) اللہ پاک نے آپ علیہ السَّلام کو زندہ سلامت آسمان پر اُٹھالیا۔ (2) آپ علیہ السَّلام پر...
  4. Aay1K0

    قالین کے داغ دھبّے صاف کرنے کا طریقہ

    قالین رنگ برنگے دیدہ زیب ہوں یا سادے اور ایک رنگ کے، گھر کی خوبصورتی اور زیبائش میں اضافہ ہی کرتے ہیں یہی سوچ رکھتے ہوئے بعض گھروں میں قالین تو بچھا لیا جاتا ہے لیکن اس کی صفائی پر کوئی خاص توجہ نہیں دی جاتی، زیادہ سے زیادہ قالین پر ایک چادر بچھا دی جاتی ہے جس کے اوپر سے ہی اور کبھی کبھار چادر...
  5. Aay1K0

    ادرک کی چائے

    چائے عُموماً لوگ ناشتے میں، شام کے وقت ریفریشمنٹ کے لئے اور مہمانوں کے لئے بطورِ مہمان نوازی استعمال کرتے ہیں۔ موسمِ سرما میں اس کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے مگر اَدْرَک کی چائے کے اپنے ہی فوائد ہیں اور موسمی بیماریوں میں اس کا استعمال موزُوں بھی ہے۔ آئیے ادرک کی چائے کے چند فوائد مُلاحَظہ کرتے...
Top