حضرت سیّدُنا عیسیٰ علیہ السَّلام سے متعلّق عقائد

Aay1K0

محفلین
مسلمانوں کے بنیادی عقائد و نظریا ت میں سے حضرت سیّدُنا عیسیٰ روحُ اللہ علٰی نَبِیِّنَا وعلیہ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام سے متعلّق عقائد بھی بہت اہمیّت کے حامل ہیں۔ آپ علیہ السَّلام سے متعلّق تین اسلامی عقیدے:
(1) اللہ پاک نے آپ علیہ السَّلام کو زندہ سلامت آسمان پر اُٹھالیا۔
(2) آپ علیہ السَّلام پر اب تک موت طاری نہیں ہوئی۔
(3) قیامت سے پہلےآپ علیہ السَّلام دنیا میں دوبارہ تشریف لائیں گے۔

یہ مضمون مکمّل پڑھنے کے لئے یہاں ملاحظہ فرمائیں حضرت سیّدُنا عیسیٰ علیہ السَّلام سے متعلّق عقائد
 
Top