نتائج تلاش

  1. muhajir

    سعودیہ کو خطرے پر سخت رد عمل دینگے ۔ ۔ ۔ پاکستان

    دشمن خوش ہوئے ہیں۔۔۔ اس لیےتو کہہ رہا ہوں۔ :) اپنی زمین پر آپریشن اور اپنے ہی لوگوں کی نقل مکانی کو جب ہم جواز فراہم کرتے ہیں تو یہی کچھ ہوتا ہے۔۔۔۔ خیر یہ اسی صلیبی جنگ کا تسلسل ہے، جہاں امریکہ کہیں پاکستان کو فرنٹ لائن بناتا ہے تو کہیں سعودیہ کو فرنٹ مین کے طور پر دوسروں کے لیے استعما ل کرتا...
  2. muhajir

    یمن اور حُوثی، چند حقائق

    از قلم: مہتاب عزیز یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضے اور پھر سعودیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے آغاز کے بعد یمن کے حوثی قبیلہ دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ عوام تو عوام ہمارے خاصے صاحب علم افراد کے پاس بھی حوثی قبیلے کی تاریخ اور مذہب کے بارے میں مستند معلومات نہیں...
  3. muhajir

    سعودیہ کو خطرے پر سخت رد عمل دینگے ۔ ۔ ۔ پاکستان

    یہی جیٹ جب فاٹا کی عوام پر استعمال ہورہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو لوگوں کی خوشی دیدنی تھی۔ لیکن معاملہ اپنی دکان کا آیا ہے تو سب اصول و قوانین بدل گئے ہیں۔ شاید یہ مکافاتِ عمل ہے۔ وضاحت: میں نے آل سلول کا حامی نہیں، نہ ہی صفوی سلطنت کا بچاری۔۔۔
  4. muhajir

    اردو کے لیے نیا ورڈپریس کا سانچہ جریدہ دستیاب ہے

    مزید محنت کی ضرورت ہے
  5. muhajir

    گھبرایا ہوا ۔۔۔۔۔

    گھبرایا ہوا ۔۔۔۔۔
  6. muhajir

    خود کش حملہ، پیٹرول کی قیمتیں اور فیس بک

    مجھے الطاف بھائی سے کوئی لینا دینا نہیں، عارف بھائی۔ بے فکر رہیں۔
  7. muhajir

    ایڈوب سی ایس ۵ میں اردو خرابی

    جی بالکل انسٹال ہے، میں ایک دوسرے کمپیوٹر پر یہی ورژن استعمال کررہا ہوں، وہاں بالکل ٹھیک اور کافی عرصے سے بہتر ین کام کرر ہا ہے۔ کوئی اور بھائی اس حوالے سے مدد کرسکتے ہیں ؟؟
  8. muhajir

    ایڈوب سی ایس ۵ میں اردو خرابی

    جی، میں نے ’می‘ ورژن ہی پہلے انسٹال کیا تھا، جیسا کہ میں نے پہلے بیان کیا ہے۔ پھر ا س کو اُس کو اَن انسٹال کیا اور دوبارہ وہی ورژن انسٹال کیا ہے
  9. muhajir

    ایڈوب سی ایس ۵ میں اردو خرابی

    سافٹ وئیر دوبارہ انسٹال کرکے دیکھا ہے، لیکن مسئلہ نہیں حل ہوا
  10. muhajir

    ایڈوب سی ایس ۵ میں اردو خرابی

    السلام علیکم، میں ایڈوب سی ایس ۵ ورژن استعمال کررہا ہوں ، اچانک اس کے ساتھ کیا ہوا ہے کہ یہ اردو کے جملے خراب کرنا شروع ہو گیا ہے۔ پہلے یہ بالکل ٹھیک کام کررہا تھا۔ ابھی ایک شعر لکھا ہے تو فوٹو شاپ میں یہ ایسے نظر آرہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ میں نے کوئی سیٹنگ کو نہیں...
  11. muhajir

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اچھی بے ربط گفتگو چل رہی ہے، ہر کوئی اپنے مطلب کی بات کررہا ہے، کویہ موضوع کی مناسب اور اس کی حساسیت پر گفتگو نہیں کررہا۔۔۔۔
  12. muhajir

    ایڈوب سی ایس 6

    شکریہ جناب! ایڈوب سی سی میں یہ بھی یہ سہولت موجود ہے کیا ؟
  13. muhajir

    ایڈوب سی ایس 6

    آداب۔ پوچھنا تھا کہ ایڈوب سی ایس 6 ورژن میں اردو، عربی سپورٹڈ ہے یا اس کے لیے سی ایس 6 "می" ورژن کرنا پڑے گا؟ شکریہ
  14. muhajir

    اردو فورم چلانے اور اس کے مسائل پر رہنمائی

    شکریہ، فورم کے لیے، مشہور سافٹ وئیر کون کون سے ہیں ؟
  15. muhajir

    اردو فورم چلانے اور اس کے مسائل پر رہنمائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے سب خیر یت سے ہونگے۔ مجھے وی بلیٹن، یا کسی دوسرے عمدہ فورم کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔۔۔۔ 1۔ کیا ان کے سارے سافٹ وئیر خریدنے کی ضرورت ہوتی ہے ؟ 2۔ وی بلیٹن جیسے سافٹ وئیر کی مدد سے اردو فورم چلانے کےلیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے ؟ 3۔ وی بلیٹن کے انگریز ی ورژن کو...
  16. muhajir

    vBulletin اردو زبان کی فائلز

    راسخ صاحب ، آپ کی ویب سائٹ نہیں چل رہی ، کیا وجہ ہے ؟
  17. muhajir

    شکر خدا کا کرتے وہو

    شکر خدا کا کرتے وہو
  18. muhajir

    ڈاکٹر محمد حمیداللہ سے ملاقات

    ماشاء اللہ ۔۔ کیا زبردست اور خوف خدا رکھنے والے آدمی تھے۔۔۔۔ ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کا فیس بک صفحہ یہ ہے۔۔۔ جہاں آپ ان کی دیگر تصانیف اور اقبالیات کے حوالے سے بہت کچھ جان سکتے ہیں۔۔۔ https://www.facebook.com/drrdhashmiofficial
  19. muhajir

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    عمدہ کاوش ہے۔۔۔۔ کیا اس کو عام کرنے کا ارادہ ہے آپ کا ؟
Top