نتائج تلاش

  1. khawar

    پِھر اُس کے بعد تو

    پِھر اُس کے بعد تو۔ پِھر اُس کے بعد تو تنہائِیوں کے بِیچ میں ہیں کہ غم کی ٹُوٹتی انگڑائِیوں کے بِیچ میں ہیں یہ شادیانے فقط سرخُوشی کا نام نہِیں کِسی کی چِیخیں بھی شہنائِیوں کے بِیچ میں ہیں ہمیں تو خوف سا لاحق ھے ٹُوٹ جانے کا تعلُّقات جو گہرائِیوں کے بِیچ میں ہیں یہ جائیداد یہ مال و متاع و...
  2. khawar

    رُوپ کے فسُوں گر نے

    رُوپ کے فسُوں گر نے۔ رُوپ کے فسُوں گر نے، طِلسمی اداؤں سے، شبنمی سحر آ کر خُوشبُوؤں کے لہجے میں، مُجھ کو آن لُوٹا ھے اور میرے گھر آکر گُفتگُو کے جھرنے میں دُودھیا رداؤں کی اِک بہار ساعت میں میں نے آزمایا تھا اِک انا کی دیوِی کے سامنے ہُنر آ کر جِسم کا شجر میرے جِس طرح زمستاں میں برف اوڑھے ساکِت...
  3. khawar

    وُہ شور ھے کہ یہاں

    وُہ شور ھے کہ یہاں۔ وُه شور ھے که یہاں کُچھ سُنائی دیتا نہیں تلاش جِس کی ھے وه کیوں دِکھائی دیتا نہیں سُلگ رھا ھوں میں برسات کی بہاروں میں یِه میرا ظرف که پھر بھی دُہائی دیتا نہیں یتِیم پالتی ھے بہن کِس مُشقّت سے ھے دُکھ کی بات کہ اِمداد بھائی دیتا نہیں وه در فرار کے مُجھ پر کُھلے تو رکھتا ھے وه...
  4. khawar

    شکستہ دِل

    شکستہ دِل، تہی دامن۔ شِکستہ دِل، تہی دامن، بچشمِ تر گیا آخر صنم مِل کر ھمیں پِھر آج تنہا کر گیا آخر غریبِ شہر تھا خاموش رہنے کی سزا پائی وفا کرنے پہ بھی اِلزام اُس کے سر گیا آخر بڑھا کر ھاتھ اُلفت کا سدا کی بے کلی دے دی تُمہاری چاہ کر کے ایک شاعر مر گیا آخر یہ طے تھا ھم انا کے فیصلے سے مُنہ نہ...
Top