نتائج تلاش

  1. س

    اقبال فرمودہ اقبال

    غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں‌ زنجیریں کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ولایت، پادشاہی، علم اشیاء کی جہاں‌گیری یہ سب کیا ہیں، فقط اک نکتہ ایماں کی تفسیریں (بانگ درا)
  2. س

    V-22 Osprey

    یہ جہاز بیک وقت ہیلی کاپٹر اور جہاز کا کردار ادا کر سکتا ہے- یہ جہاز vertical takeoff and landing VTOL یعنی ہیلی کاپڑر کی طرح عمودی اڑان بھی کرسکتا ہے اور short takeoff and landing capability STOL( یعنی اسے بہت چھوٹا runway چاہیے ہوتا ہے۔ اس جہاز کو Bell Helicopter Textron نامی کمپنی نے Boeing...
  3. س

    Origns of mankind

    A little girl asked her mother: How did the human race get here? The mother answered: God made Adam and Eve and they had children and so was all mankind made. Two days later she asks her father the same question. The father answered: Many years ago there were monkeys who came down...
  4. س

    Boss Kidnapped !!!!!!What 2 do???

    Employees of a Company are all worried. Some are roaming around. Some are in loud discussions during office time..... Some Trainees, who had just joined, notice this and enquire about what happened to a senior employee, they ask, "What's going on?" "Terrorists have kidnapped our Boss"...
  5. س

    تعارف سرمد شاہین

    مجھے سرمد شاہین کہتے ہیں۔ میرا تعلق کراچی سے ہے۔ میں CRM Consultant ہوں۔ مجھے سفر کرنے، سوئمنگ، گھڑسواری اور جہازوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے کا بہت شوق ہے۔ اگر آپ لوگوں کو اچھا لگا تو انشاءاللہ یہاں پر بھی جہازوں کے بارے میں معلوماتی پوسٹ کرتا رہوں گا۔ آپ کا فورم مجھے کافی اچھا لگا...
Top