نتائج تلاش

  1. ٹ

    اِن پیج یونی کوڈ ورژن میں سپیس کے مسائل ……

    السلام علیکم ! اِن پیج 3 میں ٹائپنگ کرتے ہوئے ایک مسئلہ درپیش ہو رہا ہے کہ سپیڈ میں ٹائپنگ کرتے وقت سپیس شفٹ کے ساتھ لگ جاتا ہے، جس سے دو الفاظ کے درمیان سپیس نہیں لگتا بلکہ ”زیرو سپیس نان جائنٹر“ لگ جاتا ہے۔ جس سے اِن پیج کا سافٹ ویئر Justified پیراگراف ہونے کی صورت میں تمام الفاظ کو بطور ایک...
  2. ٹ

    اُردو کی تلاش میں ۔۔۔

    اپنی پیدائش سے لے کر آج تک خیبر پختونخوا (سابقہ صوبہ سرحد) میں رہائش کے دوران میں اکثر سمجھتا رہا کہ بحیثیت ’’نان نیٹیو سپیکر‘‘ ہم پٹھانوں کے پاس اُردو کی ٹانگیں توڑنے کا پیدائشی حق یا لائسنس ہے۔ (کسی کی دِل آزاری کے لیے پیشگی معذرت) مگر گزشتہ سال کراچی آنے تک میں اسی غلط فہمی میں رہا کہ...
  3. ٹ

    مرقع اُردو کا سبق ’’ایک پنجابی زمیندار کی کہانی‘‘

    السلام علیکم ! آج اپنے بچوں کو برادری کے رسوم و رواج کی پیروی اور معاشرے میں ناک اونچی رکھنے جیسی خرافات کے حوالے سے لیکچر دیتے ہوئے اُنہیں تقریباً پچیس سال قبل پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی شائع کردہ نویں اور دسویں جماعت میں پڑھائی جانے والی کتاب مرقع اُردو کے ایک سبق کا خلاصہ سنایا، جس کا عنوان تھا...
  4. ٹ

    اُردو کی بورڈ میں ZWJ-ZWNJ، LRO-RLO، LRE-RLE، LRM-RLM کا استعمال کیسے ہوتا ہے؟ رہنمائی چاہیے۔

    السلام علیکم ! جملہ محفلین خصوصاً کہنہ مشق (سینئرز) سے رہنمائی کی خصوصی درخواست ہے۔ (۱) اُردو فونیٹک کی بورڈ کے ایک لے آؤٹ میں ZWJ-ZWNJ، LRO-RLO، LRE-RLE، LRM-RLM میپ کیے ہوئے دیکھے۔ مگر رہنمائی چاہیے کہ مندرجہ بالا کن حالات میں اور کیسے استعمال کیے جاتے ہیں؟
  5. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    محترم قارئین ۔ السلام علیکم ! اُمید ہے مزاجِ گرامی بخیر ہوں گے۔ سن 1994ء میں اُردو سافٹ ویئر نقاش (بعد میں آکاش) سے شناسائی ہوئی، جو نوے کے عشرے کے آغاز میں ایک جاننے والے نے 40 ہزار روپے کا ایک ہفتہ وار میگزین کی کتابت کے لیے خریدا تھا۔ مذکورہ سافٹ ویئر ایم ایس ورڈ ورژن 5 ڈاس پر...
Top