نتائج تلاش

  1. م

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    السلام علیکم، بھائیوں دوستوں بزرگوں،ایک مسئلہ درپیش ہے امید آپ حضرات کی مدد سے حل ہوجائیگا، مسئلہ یہ ہیکہ مجھے ان پیج پر کچھ تحریریں منتقل کرنی ہیں یونیکوڈ سے،لیکن یہ تحریریں عربی میں ہیں۔اس کام کے لئے میں 9to5 Software والوں کاکنورنڑ استعمال کررھا ہوں۔مگر یہ کنورنڑ کچھ حروف کو کھا...
  2. م

    فوری مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم، بھائیوں دوستوں بزرگوں میں نے ایک وڈیو فائل چلانی ہے جو کہ ’’ایم پی 4‘‘ کی ہے اور میڈیاپلئیر اور رئیل پلئیر اس کو نہیں چلارہے ہیں تو مھربانی فرما کر اس کا حل بتادیں۔:beating:
  3. م

    راہنمائی درکار ہے۔

    السلام علیکم، محترم اور معزز دوستوں۔ میری رہنمائی فرمادیں۔میں ونڈوز وستا استعمال کر رھا ہوں۔لیکن میرے پاس کچھ عربی کے سوفٹ ویئر جیسے (مکتبہ شاملہ)وغیرہ کے صحیح فونٹ نہیں آرہے تو اس مسئلےکا حل آپ سے مطلوب ہے۔
  4. م

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

    :confused:السلام علیکم۔ دوستوں کیا حال ہے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ میرے دو کمپیوٹر جو ایک ہی نیٹ ورک پر ہیں۔میں ایک پی سی کو دوسرے پی سی سے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ایکسس کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے لئے میں کیا کروں؟ کیا آپ اس مسئلے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
  5. م

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ معزز اراکین۔ میرامسئلہ یہ ہیکہ میں جب :واریدٹیلی کام کی ویب سائیٹ میں اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کرتا ہوں تو Session Timeout کا ایرر آجاتاہے۔اگر کسی کے پاس اس مسئلے کا حل ہو توبرائے مھربانی بتا دیجئے۔ والسلام۔
Top