نتائج تلاش

  1. U

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    یتیم وہ ہے جسکا باپ نہ ہو۔ ابتر وہ ہے جسکی نسل نہ چلے۔ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَ۔رُ (3) بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔ آپ عربی لفظ ابتر کوبطور علمی اضافہ کے ساتھ اردو کی لغت میں شامل کر سکتے ہیں۔ جسکے معنی بڑے واضح ہیں۔ شکریہ
  2. U

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    تحفہ اور قربانی یک طرفہ ادائیگی ہے، لیکن متضاد مالی اثرات رکتھی ہے ۔ تحفہ سے آپکی ملکیت بڑہ جاتی ہے قربانی سے آپکی ملکیت گھٹ جاتی ہے۔ دونوں عمل دوسری طرف سے وصولی کی طمع یا امید سے پاک ہوتی ہے۔
  3. U

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    تحفہ کا متبادل لفظ قربانی ہے۔
Top