نتائج تلاش

  1. واعظ جدید

    نعمان صاحب کی لائبریری سے مندرجہ ذیل کتاب پی ڈی ایف میں درکار ہے

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ معززمحفلین! اس عاجز کو ایک کتاب درکار ہے جو کہ نعمان صاحب کی لائبریری میں موجود ہے۔اگر عاجز کو یہ مہیا کی جاسکے تو بہت ممنون ہوں گا۔ نعمان صاحب کی لائبریری میں یہ درج ذیل نمبرشمار پر موجود ہے: 355|سرورَ عالم ﷺ کے سفرِ مبارک|محمد کلیم آرائیں|مکتبہ تعمیر انسانیت،...
  2. واعظ جدید

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    اس عاجز کی طرف سے بھی مستحقین مبارکباد کو مبارک پیش ہے۔
  3. واعظ جدید

    احمدی جواب دیتے ہیں

    اس کا حوالہ درکار ہے یہ تو بہت کام کی بات ہے کہ بانیٔ پاکستان نے ایسا کہا۔اگر ایسا ہے تو پھر آئین پاکستان کی رو سے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینا درست تھا۔
  4. واعظ جدید

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    إِذا المَرءُ لَم يُدنَس مِنَ اللُؤمِ عِرضُهُ فَكُلُّ رِداءٍ يَرتَديهِ جَميلُ اگر آدمی کی عزت کسی الزام یا ملامت سے داغدار اور آلودہ نہ ہو تو وہ جو بھی چادر یا لباس پہنے گا اسے خوبصورت ہی لگے گا۔
  5. واعظ جدید

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    لَیْتَ اُمِّیْ لَمْ تَلِدْنِیْ لَیْتَنِیْ کُنْتُ تُرَابًا لَیْتَنِیْ کُنْتُ حَشِیْشًا اَکَلَتْنِیْ اَلبَھَائِم کاش کہ میری ماں نے مجھے پیدا ہی نہ کیا ہوتا اور میں خاک (مٹی) ہی رہتا۔ کاش کہ میں کوئی جڑی بوٹی ہی ہوتا کہ مجھے مویشی کھا(چَر)جاتے۔ یہ شعر میں نے آج سے قریباً 14 سال پہلے کہیں پڑھا...
  6. واعظ جدید

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    بالکل درست فرمایا۔عورتوں کی نافرمانی کی صورت میں پہلے ان کو مناسب انداز میں نصیحت کی جائے۔اگر پھر بھی باز نہ آئیں تو ان کو بستروں میں تنہا چھوڑ دیں یعنی تعلقات سے کنارہ کشی کرلیں اور اگر پھر بھی وہ اپنی نافرمانی پر قائم رہتی ہے تو پھر مجبوراً ایسی مار مارنے کی ضرورت ہے جس سے جسم پر نشان نہ...
  7. واعظ جدید

    تعارف خاکسار، ناچیز،حقیر وپر تقصیر کا ادنیٰ سا تعارف

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
  8. واعظ جدید

    تعارف خاکسار، ناچیز،حقیر وپر تقصیر کا ادنیٰ سا تعارف

    اور آپ کی رو نمائی بھی ہمارے لیے باعث سعادت ہوگی۔
  9. واعظ جدید

    تعارف خاکسار، ناچیز،حقیر وپر تقصیر کا ادنیٰ سا تعارف

    امید پر ہی تو یہ دنیا قائم ہے۔
  10. واعظ جدید

    تعارف خاکسار، ناچیز،حقیر وپر تقصیر کا ادنیٰ سا تعارف

    جی انشاء اللہ سوچتے ہیں اس بارہ میں بھی۔
  11. واعظ جدید

    تعارف خاکسار، ناچیز،حقیر وپر تقصیر کا ادنیٰ سا تعارف

    خاکسار کا نام پیدائش سے پہلے ہی واعظ رکھ دیا گیا۔جبکہ اب تک مجھے ہی وعظ سننا پڑ رہا ہے۔ ایم اے تاریخ کرنے کے بعد ایم اے عربی بھی شوقیہ کرڈالا اور اب ایم اے انگلش کا جنون سر پر سوار ہے۔ آج اس فورم پر میرا ورود ہوا ہے جو پتہ نہیں مسعود ثابت ہوگا یا نہیں۔ لکھنے کا مجھے کوئی شوق نہیں لیکن مجبوراً...
  12. واعظ جدید

    ابن سعید صاحب! کیسے ہیں آپ؟

    ابن سعید صاحب! کیسے ہیں آپ؟
  13. واعظ جدید

    جناب محترم کیسے احوال ہیں؟

    جناب محترم کیسے احوال ہیں؟
  14. واعظ جدید

    محترم کیا حال ہیں آپ کے؟

    محترم کیا حال ہیں آپ کے؟
Top