نتائج تلاش

  1. عثمان ندیم

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    آپ نے بہت اچھی بات کہی
  2. عثمان ندیم

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ان سے بھی میں نے یہی سوال کیا۔ انھوں نے جواباً عرض کیا کہ ' نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انسانوں میں سے ہیں۔ اس لیے انسان اشرف المخلوقات ہے۔ ' کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟؟؟
  3. عثمان ندیم

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
  4. عثمان ندیم

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    انسان اشرف المخلوقات کس وجہ سے ہے؟
  5. عثمان ندیم

    قرآن کوئز 2019

    وہ کون سی آیت ہے جس میں حرف 'ن' سب سے زیادہ مرتبہ آتا ہے؟
  6. عثمان ندیم

    رقیب پر چند اشعار

    پہلے رقیب کم تھے کہ ایک ظلم یہ ہوا قاصد رقیب بن گیا تمھیں دیکھنے کے بعد
  7. عثمان ندیم

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میرا یہ فرض بنتا ہے میں اس کے ہاتھ دھلواوں سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالا ہے
  8. عثمان ندیم

    عدل و انصاف سے متعلق اشعار

    میرا یہ فرض بنتا ہے میں اس کے ہاتھ دھلواوں سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالا ہے
  9. عثمان ندیم

    " عشق " پر اشعار

    سخت کافر تھاجس نےپہلےمیر مذہبِ عشق اختیار کیا
  10. عثمان ندیم

    " عشق " پر اشعار

    غالب کا شعر عشق سےطبیعت نےزیست کامزہ پایا درد کی دوا پائی ، درد بے دوا پایا
  11. عثمان ندیم

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    انگریزی سیکھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ ہماری مجبوری ہے کہ انگریزی بین الاقوامی زبان ہے۔
  12. عثمان ندیم

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    گاؤں دیہات میں انگریزی زبان سے لوگ مرعوب زیادہ ہوتے ہیں اور پنجابی بولنا معیوب نہیں سمجھتے جبکہ شہری علاقوں میں پنجابی زبان بولنا معیوب سمجھا جاتا ہے اور انگریزی زبان قدرے کم مرعوبیت کا سبب بنتی ہے۔
  13. عثمان ندیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی میں اس کا۔مطالعہ کر کے اس میں ضرور حصہ لوں گا۔آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے میں اس میں اشراق اور چاشت کے متعلق پڑھ رہا تھا تو اصلاح کو ضروری سمجھا۔
  14. عثمان ندیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی میں اس کا۔مطالعہ کر کے اس میں ضرور حصہ لوں گا۔آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے میں اس میں اشراق اور چاشت کے متعلق پڑھ رہا تھا تو اصلاح کو ضروری سمجھا۔
  15. عثمان ندیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اشراق کا بہتر وقت وہ ہے جب سورج ایک نیزہ بلند ہو جائے یعنی اس کی کرنیں واضح ہو جائیں۔ یہ تقریباً طلوع آفتاب سے دس یا بارہ منٹ بعد کا وقت ہے۔ چاشت کی نماز کا بہتر وقت ربع نہار کے بعد کا ہے یعنی طلوع آفتاب سے غروب آفتاب کا جتنا وقت ہے اسے چار برابر حصوں میں تقسیم کیا جائے جب اس میں سے پہلا حصہ گزر...
  16. عثمان ندیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اشراق اور چاشت میں فرق ہے بھیا
  17. عثمان ندیم

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    آپ شاید مجھے غلط ثابت کرنا چاہ رہے ہیں مگر میرا نقطہ نظر آپ سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے۔ میری بات کو آپ کسی اور زاویے سے دیکھتے نظر آتے ہیں۔
  18. عثمان ندیم

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    آپ سمجھے نہیں۔ انگریزی بین الاقوامی زبان ہے۔ اسے سمجھنا بھی چاہیے اور بولنا بھی چاہیے۔ مگر ہمارے معاشرے میں علم کا پیمانہ زبان کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہیے۔ ہم انگریزی زبان بولیں مگر علاقائی زبانوں مثلاً پنجابی بولنے والے کو کم تر نہ سمجھیں۔ ہمیں اپنی ثقافت اور زبان کو بھی ترقی دینا ہے۔
  19. عثمان ندیم

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    کیا آپ کے خیال میں ان پڑھ اور کم عقل لوگ انگریزی زبان سے مرعوب نہیں ہوتے؟؟
  20. عثمان ندیم

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    آپ کی کیا رائے ہے ؟ اگر آپ کچھ اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کیجیے میں آپ کا شکرگزار!!
Top