نتائج تلاش

  1. یاسر حسنین

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    وجہ صرف جمیل نوری نستعلیق نہیں ہے۔ بلکہ محفل کی سیٹنگ اس طرح کی ہے کہ وہ تطویل کو ختمے میں تبدیل کر دیتی ہے۔ اسی طرح کچھ الفاظ بھی ایسے دیکھے تھے (ذ اور ز والے) جو جان بوجھ کر بھی غلط لکھنا چاہیں تو نہیں لکھ سکتے۔ اب کمپیوٹر چونکہ بائی ڈیفالٹ اردو محفل کو جمیل نوری نستعلیق میں دکھاتا ہے اور...
  2. یاسر حسنین

    میرے لیپ ٹاپ پر بار بار انٹرنیٹ منقطع ہوجاتا ہے کوئی حل ہے تو بتائیں

    میں کوئی ماہر تو نہیں لیکن ہمارے ہاں اکثر ایسی چیزوں کا علاج ڈرائیور اپ ڈیٹ کرنا بتایا جاتا ہے۔ Driver care نامی سافٹ ویئر اس معاملے میں کافی موزوں رہتا ہے
  3. یاسر حسنین

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کا یونیکوڈ ورژن ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ آپ کو ان پیج تھری ہی کا سہارا لینا پڑے گا
  4. یاسر حسنین

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    ان پیج 3 میں ہو سکتا ہے۔
  5. یاسر حسنین

    فانٹ سرور کا پیج اوپن نہیں ہورہا

    ابن سعید پچھلے تین چار ہفتوں مجھ سمیت کئی لوگوں یہی مسئلہ درپیش ہے کہ جمیل خط نما نہیں کھل رہا۔
  6. یاسر حسنین

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس ربط پر جائیں
  7. یاسر حسنین

    گوگل اردو ٹرانسلیشن ؟؟؟

    فیس بُک bing کا ٹرانسلیٹر استعمال کرتا ہے اور وہ اس کا ترجمہ Liver Murad Population کرتا ہے۔
  8. یاسر حسنین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    انٹرنیٹ کنکشن سست ہے۔ اگر درست ہے تو پھر براؤزر تبدیل کر کے دیکھیں۔ فائرفاکس، بریو (Brave)، اوپیر، یانڈیکس (Yandex) اچھے براؤزر ہیں۔
  9. یاسر حسنین

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    سوار اور دوسرے افسانے از شمس الرحمن فاروقی لیجیے محمد شعیب کتاب حاضر ہے۔
  10. یاسر حسنین

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    میں جلد ہی کمپریس کر کے بھیجتا ہوں۔
  11. یاسر حسنین

    خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ؟؟؟

    ہم جیسے مفت سیکھنے والوں کے لیے بہت سے لوگ یوٹیوب پر کام کر رہے ہیں۔ سجاد خالد اوپل اکیڈمی بہار نستعلیق وغیرہ جیسے چینلز سے آپ نستعلیق اور دیگر خطوط سیکھ سکتے ہیں۔
  12. یاسر حسنین

    محفل کے جِن بھوت

    غالباً کوئی بہت ہی بڑی شخصیت ہیں۔ حالانکہ میرا پہلا اکاؤنٹ صرف اس وجہ سے معطل ہوا تھا کہ میں نے اُس سے کوئی مراسلہ نہیں بھیجا تھا۔ :)
  13. یاسر حسنین

    اردو عربی رسم الخط اور اعراب کنورٹر

    شیر سلفی آپ کے ٹول میں ایک آپشن دیا گیا ہے ”کاپی کریں“ یہ کام نہیں کر رہا۔
  14. یاسر حسنین

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ ریٹنگ میرے کھاتے میں پڑ رہی ہے۔ اور میں چاہ کر بھی اس مراسلے کو حذف نہیں کر سکتا۔ خیر وعدہ رہا آئندہ میں آپ کے سامنے نہیں آؤں گا۔ سلاما لیکم
  15. یاسر حسنین

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خالد محمود چوہدری جناب مضحکہ خیز کا مطلب زیادہ مزاحیہ ہر گز نہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے مراسلہ بھیجنے والے نے چول ماری ہے جبکہ یہ چوَل میں نے نہیں ن لیگ کے ورکرز نے ماری ہے۔ میرا قصور اتنا ہے کہ میں نے صرف مزاح کی خاطر شیئر کی ہے۔ لہٰذا مہربانی فرما کر اپنی یہ ریٹنگ واپس لیں۔
  16. یاسر حسنین

    لطائف

    خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول گئ تھیں۔ رہتی بھی شہر سے دور تھیں۔ قریب کی مارکیٹ میں مشرومز دستیاب بھی نہ تھے۔ صاحب کو مسئلہ بیان کیا تو ٹی وی سے نظریں ہٹائے بغیر بولے؛ " میں شہر نہیں جارہا۔ اگر مشرومز...
  17. یاسر حسنین

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاید پہلے شیئر ہو چکا ہو۔
  18. یاسر حسنین

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے پہلے نہیں تھی ;)
  19. یاسر حسنین

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ساری سیاست ہی لطیفہ بن کر رہ گئی ہے۔ کوئی کتنا شیئر کرے۔
  20. یاسر حسنین

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل یہاں کچھ مواد اکٹھا کیا ہے لیکن عربی زبان میں ہے۔ عربی سمجھ نہ بھی آئے تو دیکھ کر ہی کافی کچھ سمجھ آ جائے گی۔ ابتدا بالکل سادہ فونٹ سے کریں۔ جن میں عموماً ایک لفظ کی زیادہ سے زیادہ چار اشکال ہوتی ہیں۔ اس کے بعد مائیکرو سافٹ وولٹ والی ویڈیوز اسی لڑی کے...
Top