نتائج تلاش

  1. Elif Mania

    اصلاح شاعری

    عروض کے لے مدد کہاں سے ملے گی؟ میرے علم میں نہیں ۔ رہنمائی فرمائیں ۔
  2. Elif Mania

    برائے اصلاح

    رہنمائی فرمائیں ۔
  3. Elif Mania

    برائے اصلاح

    ضبط بے مثل ' حوصلے کمال رکھتا ہے وہ اک شخص محبت لازوال رکھتا ہے جانتا ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوداگری کا شعار خوشیاں بانٹ' درد خود سنبھال رکھتا ہے رشک کر اٹھے آئینہ اسے سامنے پا کر ایسا لا جواب حسن و جمال رکھتا ہے کرتا نہیں گلہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔میری بے اعتنائی کا ہوجائےخفاپھربھی رابطے بحال رکھتا ہے...
  4. Elif Mania

    برائے اصلاح

    لبوں پہ تبسم'مسکرانا میرا مزاج ہے غم غلط کرنے کا فقط یہ بہانہ آج ہے نہیں محفوظ عائشہ زینب نہ حیا ء کلیوں کو مسلنے کا یہاں رواج ہے۔ فرصت میں چلے آئیں گے تیری طرف ابھی تو گھر میں بہت کام کاج ہے بات ہو مفلس کی تو سی لیتے ہیں لب گر ہو مسلہ شیخ کا تو دھرنا' احتجاج ہے افلس پہ ہے تنگ کیا دل کیا گلیاں...
  5. Elif Mania

    برائے اصلاح

    یوں جو شب و روز دکھاتے ہو ہمارا دل کہیں مقافات عمل سے نہ گزرے تمہارا دل کبھی دھڑکے کبھی تھم سا جاے۔۔۔' عجب دقت سے ہے دوچار بے چارا دل اگلتا ہے زہر بجائے رت کے گردش دوراں کا ہے مارا دل بار گراں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گھبرایا نہیں پر جاناں! تمہارےآگے یہ ہارا دل بڑی یاس و نا امیدی سے گزری ہے "الف" پر بنا ہے...
  6. Elif Mania

    اصلاح شاعری

    میں غزل لکھتی ہوں۔ پر معلوم نہیں کہ کیسا لکھ رہی ہوں۔ رہنمائی درکار ہے۔
Top