برائے اصلاح

Elif Mania

محفلین
لبوں پہ تبسم'مسکرانا میرا مزاج ہے
غم غلط کرنے کا فقط یہ بہانہ آج ہے
نہیں محفوظ عائشہ زینب نہ حیا ء
کلیوں کو مسلنے کا یہاں رواج ہے۔
فرصت میں چلے آئیں گے تیری طرف
ابھی تو گھر میں بہت کام کاج ہے
بات ہو مفلس کی تو سی لیتے ہیں لب
گر ہو مسلہ شیخ کا تو دھرنا' احتجاج ہے
افلس پہ ہے تنگ کیا دل کیا گلیاں
ایسا دیمک زدہ یہ سماج ہے
قلاش رہ جائے تہی دامن
حاکم کے ہاتھ تخت و تاج ہے
لاحق ہے "الف" کو جو مرض مولا
تیرا ذکر ہی اس کا علاج ہے۔

#_بہ_قلم_خود(SiD)
 
Top