نتائج تلاش

  1. سید سیف اللہ حسینی

    تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ، اردو محفلین میں ناچیز کا اصل تعارف اردو کے ایک پرستار کی حیثیت سے کیا جاسکتا ہے ۔ رسمی تعارف کچھ اسطرح ہے نام : سید سیف اللہ حسینی (سیف گلبرگوی)۔ اردو زبان کے اولین صاحب تصنیف نثر نگار حضرت سید محمد حسینی گیسودراز المعروف حضرت خواجہ بندہ نواز رح کے شہر گلبرگہ...
  2. سید سیف اللہ حسینی

    حالیہ دنوں حیدرآباد(ہند) میں بارش کی تباہ کاری پر منظوم اظہار تاسف احباب محفلین کی نظر

    گھر اپنی خواہشوں کا ہوا اک سراب تھا، گلشن سجا سجایا بنا کشتِ آب تھا۔ جوڑا تھا تنکا تنکا جو پانی میں بہہ گیا، خوابوں کا آشیاں تھا سو پھر خواب رہ گیا۔ منظر وہ خوفناک بڑے دل خراش تھے، بہتے ہوئے تھے لوگ تو گھر پاش پاش تھے۔ سینے سے ماں لگا کے جو بیٹی کو مرگئی، ممتا کی اس مثال پہ ہر آنکھ بہہ گئی۔...
  3. سید سیف اللہ حسینی

    غزل

    راستہ اپنے لئے خود ہی بنانے والے، ہم نہیں رہ پہ کسی اور کی جانے والے۔ حق بیانی کےلئے رسمِ جہاں توڑی تھی، بس اسی روز سے دشمن ہیں زمانے والے۔ آشنا خود تو نہیں راہِ وفا سے یکسر، راستہ ہم کو یہ رہبر ہیں دکھانے والے۔ کشتیاں توڑ کے میداں میں چلے آئے ہیں، ہم نہیں ہیں کبھی منہ پھیر کے جانے والے۔ دل...
Top