نتائج تلاش

  1. شہباز یونس

    براے معلومات پاک لنکس

    بہت شکریہ جناب میں ویسے آج کل ابنٹو ہی استعمال کر رہا ہوں اس کی لایو یو ایس بی بنا کہ استعمال کر کہ دیکھوں گا
  2. شہباز یونس

    براے معلومات پاک لنکس

    السلام و علیکم مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ پاک لنکس کیا ایک مکمل لنکس ڈسٹرو ہے؟ اور کیا یہ لائیو یو ایس بی بن سکتی ہے یا اس کو انسٹال کر سکتے ہیں بقیہ ابنٹو وغیرہ کہ طرح؟
  3. شہباز یونس

    ڈیٹا بیس سے اردو کو اخذ کیسے کروں؟

    اس کوڈ کہ استعمال کہ علاوہ بھی ہیڈر کی فائل میں الگ سے mysql_set_charset($etc, 'utf8'); کا کوٍکوڈ دینا تھا جو کہ مجھے معلوم نہیں تھا جس کی وجہ سے فرنٹ اینڈ میں سوالیہ نشان آ رہے تھے ، اب الحمداللہ کام ہو چکا ہے مگر یہاں تصویر کہ نظارے کا کوئی طریقہ نظر نہیںنہیں آ رہا فی الحال اس لیے دکھا تو...
  4. شہباز یونس

    ڈیٹا بیس سے اردو کو اخذ کیسے کروں؟

    الحمداللہ میں اسے درست کرنے میں کامیاب ہو چکا ہوں ، سب دوستوں کا حسب بساط تعاون کا شکریہ
  5. شہباز یونس

    ڈیٹا بیس سے اردو کو اخذ کیسے کروں؟

    کوئی اردو میں طریقہ بتا دیں
  6. شہباز یونس

    ڈیٹا بیس سے اردو کو اخذ کیسے کروں؟

    imuger سے بھی پکچر اپلوڈ نہیں ہوئی
  7. شہباز یونس

    ڈیٹا بیس سے اردو کو اخذ کیسے کروں؟

    السلام و علیکم اردو محفل کہ ساتھیوں سے ایک چھوٹی سی مدد کی خواہش لیے حاضر خدمت ہیں ، میں ویب ڈویلپنگ سیکھنے کی کوشیش کر رہا ہوں فرنٹ اینڈ کی ڈیزائنگ کہ بعد اب میں بیک اینڈ سیکھنے کی کوشیش کر رہا ہوں ، MySQL میں ایک چھوٹا سا ٹیبل بنایا ہے جس کو میں نے یونیکوڈ کریکٹر کہ آپشن کی مدد سے اردو میں...
  8. شہباز یونس

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    نہیں جناب میں اس کو خود بنا رہا ہوں ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس وغیرہ کہ زریعے، اور ابھی صرف اس کی کوڈنگ اور چیکنگ ہی کر رہا ہوں، اس لیے ابھی کہیں آن لائن نہیں یہ، لیکن میں چاہ رہا ہوں کہ مجھے کوئی ایسا طریقہ مل جاے جس سے. جمیل نوری نا سہی کوئی اور ہی نستعلیق فاونٹس میں مکمل ویب سائٹ نظر...
  9. شہباز یونس

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    شکریہ جناب کوشش کرتا ہوں
  10. شہباز یونس

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    السلام و علیکم، میں اس محفل میں نیا ہوں، اس لیے اگر غلط جگہ یہ سوال کر رہا ہوں تو اس کہ لیے پیشتگی معذرت، میرا مسلہ یہ ہے کہ میں ایک. ویب سائٹ بنانے کی تگ و دو میں ہوں اس کہ لیے میں چاہتا ہوں کہ میری ویب کے فاونٹس نستعلیق ہی دکھائی دیں ہر جگہ چاہے وہ کسی بھی ڈیوائس یا براوزر میں اوپن ہو،...
Top