براے معلومات پاک لنکس

شہباز یونس نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 4, 2020

  1. شہباز یونس

    شہباز یونس محفلین

    مراسلے:
    10
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام و علیکم
    مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ پاک لنکس کیا ایک مکمل لنکس ڈسٹرو ہے؟ اور کیا یہ لائیو یو ایس بی بن سکتی ہے یا اس کو انسٹال کر سکتے ہیں بقیہ ابنٹو وغیرہ کہ طرح؟
     
  2. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ابنٹو پر مبنی ہے۔ اس کو مئی 2013ء میں ریلیز کیا گیا تھا۔ بنیاد ابنٹو کی اس وقت دستیاب ایل ٹی ایس ریلیز تھی۔
    اس وقت ابنٹو کی سب سے پرانی سپورٹڈ ایل ٹی ایس ریلیز 2016ء کی ہے، جس کا مطلب ہے کہ پاک لینکس کو آخری بار سیکیورٹی اپڈیٹس ملے ایک عرصہ ہو گیا ہے۔ آپ صرف تجربے کے لیے استعمال کر لیں۔ باقاعدہ استعمال کے لیے میں مشورہ نہیں دوں گا۔
     
  3. شہباز یونس

    شہباز یونس محفلین

    مراسلے:
    10
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت شکریہ جناب میں ویسے آج کل ابنٹو ہی استعمال کر رہا ہوں اس کی لایو یو ایس بی بنا کہ استعمال کر کہ دیکھوں گا
     

اس صفحے کی تشہیر