نتائج تلاش

  1. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود - سید شاکر القادری چشتی نظامی

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ وَ بَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِ وَالْکَرَمْ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْن۔
  2. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود - سید شاکر القادری چشتی نظامی

    نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا میری آرزو محمد ﷺ مری جستجو مدینہ Na Kaleem ka tasawur na Khayal-e-Toor-e-Sina Meri arzoo MUHAMMAD(SAWW), Meri arzoo Madinah میں گدائے مصطفٰی ﷺ ہوں مری عظمتیں نہ پوچھو مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آ گیا پسینہ Main gadae-e-MUSTAFA hoon meri azmatei'N na pocho Mujhe...
  3. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود - سید شاکر القادری چشتی نظامی

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّم۔
  4. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    روزنامہ پاکستان کے کالم "غلطی ہائے اشعار" مؤرخہ 14 جولائی 2013 میں کالم نگار ناصر زیدی نے لکھا ہے کہ دراصل یہ شعر ہرگز نہیں، بلکہ مرزا صادق شرر کی ایک غزل کے مطلع کا محض دوسرا مصرعہ ہے جو غلط سلط انداز میں دو حصوں میں بانٹ دیا گیا ہے، جبکہ طویل بحر کی اس غزل کی ردیف ہی ”نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر...
  5. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    نظر لکھنوی قطعات :- بسلسلۂ شہادتِ حضرت امام حسینؓ

    ہم کو ہے اپنی جان سے پیارا غمِ حسینؑ قائم رہے جہاں میں خدارا غمِ حسینؑ
  6. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    نظر لکھنوی قطعات :- بسلسلۂ شہادتِ حضرت امام حسینؓ

    شرف کے شہر میں ہر بام و در حسینؑ کا ہے (نظم) شرف کے شہر میں ہر بام و در حسینؑ کا ہے زمانے بھر کے گھرانوں میں گھر حسینؑ کا ہے فراتِ وقتِ رواں! دیکھ سوئے مقتل دیکھ جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسینؑ کا ہے زمین کھا گئی کیا کیا بلند و بالا درخت ہرا بھرا ہے جو اب بھی شجر حسینؑ کا ہے سوالِ بیعتِ...
  7. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    نظر لکھنوی قطعات :- بسلسلۂ شہادتِ حضرت امام حسینؓ

    کب دبدبۂ جبر سے دبتے ہیں کہ جن کے ایمان و یقیں دل میں کیے رہتے ہیں تنویر معلوم ہے ان کو کہ رہا ہوگی کسی دن ظالم کے گراں ہاتھ سے مظلوم کی تقدیر آخر کو سرافراز ہوا کرتے ہیں احرار آخر کو گرا کرتی ہے ہر جور کی تعمیر ہر دور میں سر ہوتے ہیں قصر جم و دارا ہر عہد میں دیوار ستم ہوتی ہے تسخیر ہر...
  8. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    نظر لکھنوی قطعات :- بسلسلۂ شہادتِ حضرت امام حسینؓ

    ہزار سال سے جاری ہے روایتِ ماتم لکھی گئی ہے لہو سے حکایتِ ماتم ہے سوگوار فضا اور اداس اداس ہے دل کہ کربلا کی زمیں ہے علامتِ ماتم ہر ایک دور کے مظلوم کی کہانی ہے زمانہ لکھتا ہے خود ہی صداقتِ ماتم لبِ فرات دریدہ ہوا ہے مشکیزہ یہ تیرِ ظلم تھا وجہِ قیامتِ ماتم نمودِ صبح سے پہلے ہوئی سحر پیدا...
  9. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    نظر لکھنوی قطعات :- بسلسلۂ شہادتِ حضرت امام حسینؓ

    تو نے بچپن سے مرے ناز اٹھائے یارب وہ عنایت کیا جو تجھ سے کیا میں نے طلب تیرا محبوب ﷺ بنا عید کو میرا مرکب روزہ رکھا تو چھپا مہر نمایاں ہوئی شب بھوک میں خلد کا کھانا مجھے امداد کیا بھیج کر ہرنی کا بچہ مرا دل شاد کیا اب اگر ہے یہ تری مصلحت اے ربِّ قدیر ہو رواں حلق پہ اس پیاسے کے آبِ شمشیر...
  10. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    نظر لکھنوی قطعات :- بسلسلۂ شہادتِ حضرت امام حسینؓ

    دے کے سر شبیرؓ نے، اسلام زندہ کردیا کربلا کو جسکے سجدے نے معلّیٰ کردیا حشر تک کوئی یزیدی سر اٹھا سکتا نہیں جس کا بدلہ زندگی بھر دین چکا سکتا نہیں فاطمہؓ کے لعلؓ نے احسان ایسا کردیا تیریؓ قربانی سے پہلے دین کو آیا نہ چین انبیاء سے بھی مکمّل جو نہ ہو پایا، حسینؓ ایک سجدے نے تیرےؓ وہ کام...
  11. فقیر ّشبّیر احمد چشتی

    نظر لکھنوی قطعات :- بسلسلۂ شہادتِ حضرت امام حسینؓ

    حسینؓ تم ؓ نہیں رہے تمہارا ؓ گھر نہیں رہا مگر تمہارے ؓ بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا (افتخار عارف)
Top