نتائج تلاش

  1. خواجہ

    روس اور مغربی تُرکستان کی سی پیک میں شمولیّت

    ہمارے وزیر اعظم نے حال ہی میں سعودی عرب کا ایک معقول اور کامیاب دورہ کیا ہے۔ سعودی عرب کو سی پیک میں شامل کرنا یقینا" ایک اہم قدم ہے۔ اکیلے چین پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا چاہئے کہ اسکی اجارہ داری قائم ہو جائے۔ اس سے زیادہ بہتر اور فائدہ مند کام یہ ہو کہ پاکستان روس اور مغربی تُرکستان...
  2. خواجہ

    تعارف سلام عرض

    میں سمجھا شاید در و دیوار پر لکھتے ہیں۔:) یقین مانئے اس بات پر دل کھول کر ہنسا ہوں۔ :pagaldil:
  3. خواجہ

    نئے وزیراعظم کی رہائشگاہ کا معمہ

    رہائش گاہ بدلنے سے کُچھ نہ ہوگا۔ وزیر اعظم ہاؤس سرکاری مجلسوں اور مہمانوں اور خصوصی نمائیندگان کو رکھنے اور ان سے ملاقات کے لئے بنی ہو اور اس پر بڑا خرچہ کیا گیا ہے۔ یہ الگ بات ہے اگر سیاستدان اسکو شان سے رہنے کے لئے ہی استعمال کرتے رہے ہوں۔ اسکو چھوڑا نہیں جاسکتا۔ 'جتھے دی کھوتی اُتھے آن کھلوتی'۔
  4. خواجہ

    تعارف سلام عرض

    آپ تمام حضرات کا بہت شکریہ۔ پسند کرنے یا لائک کا خانہ مجھے نظر نہیں آیا ورنہ فی سطر کو پسند کرتا۔
  5. خواجہ

    تعارف سلام عرض

    اختیاری مضمون کے طور پر بعض مضامین کو چننا پڑتا ہے مثلا" امریکہ کی تاریخ، یورپ کی تاریخ وغیرہ۔ بعض مضامین لازمی ہوتے ہیں جیسے پاکستان و ھند کی تاریخ، تاریخ کا فلسفہ وغیرہ۔ مشاعروں اور موقعوں پر شعر بولتا ہوں انکا حجم اتنا نہیں کہ چھاپ سکوں۔
  6. خواجہ

    تعارف سلام عرض

    شکریہ جناب۔
  7. خواجہ

    موجودہ ملکی حالات اور غریب عوام

    ہمارے ملک میں معلومات کے مطابق چند کام ایسے ہو رہے ہیں جو عمومی طور پر ملک کے لئے اور خصوصی طور عوام کے لئے نقصاندہ ہیں۔ ممکن ہے ہماری معلومات درست نہ ہوں یا کم ہوں مگر بظاہر ایسا ہی ہے۔ ۱- بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، تقریباٗ ۱۴۵۰ روزمرّہ کی استعمال کی چیزوں پر رعایتی قیمتیں ختم یا...
  8. خواجہ

    تعارف سلام عرض

    محمد الیاس خواجہ پورا نام ضلع چترال پاکستان سے تعلق تاریخ میں ایم اے کیا ہے۔ خصوصی طور پر اسلامی، ھندوستانی اور عثمانی ترکوں کی تاریخ کے مظامین میں۔ کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا ہے۔ کراٹے شوتوکان کاکھلاڑی رہا ہوں۔ ترکی اور فارسی زبان جانتا ہوں۔ پرائیوٹ کالج میں پڑھاتا ہوں۔ شعر بھی لکھتا ہوں۔
Top