روس اور مغربی تُرکستان کی سی پیک میں شمولیّت

خواجہ

محفلین
ہمارے وزیر اعظم نے حال ہی میں سعودی عرب کا ایک معقول اور کامیاب دورہ کیا ہے۔ سعودی عرب کو سی پیک میں شامل کرنا یقینا" ایک اہم قدم ہے۔ اکیلے چین پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا چاہئے کہ اسکی اجارہ داری قائم ہو جائے۔
اس سے زیادہ بہتر اور فائدہ مند کام یہ ہو کہ پاکستان روس اور مغربی تُرکستان کے ممالک خصوصا" اوزبکستان کو بھی اس منصوبے میں شامل کرے۔
 
Top