نتائج تلاش

  1. ظریف

    کلک میں مسلہ آ رہا ہے۔۔۔

    اس بارے میں اس فارم میں شاکر قادری صاحب نے فانٹ میں ردوبدل کرکے ے کا مسلہ حل کیا تھا ۔ اگر آپ کو وہ فانٹ ملے تو پلیز میرے ساتھ بھی شیر کیجیے گا۔
  2. ظریف

    کلک میں مسلہ آ رہا ہے۔۔۔

    بھائی ہم تو یہ کرتے ہیں کہ الفاظ کو سیلیکٹ کرکے یعنی جو بھی لفظ کا دوسرے اشکال دیکھنے ہو تو اس لفظ کو سلیکٹ کرکے Shift + F3 استعمال کرکے دوسرے اشکال آتے ہیں تو آپ یہ ٹرایی کریں ۔
  3. ظریف

    کلک میں مسلہ آ رہا ہے۔۔۔

    وعلیکم السلام ۔ میرے ساتھ بھی یہی مسلہ آرہا ہے ۔ الفاظ سیلکٹ بھی نہیں ہوتے ۔۔ اور حروف کے اشکال تب تبدیل ہونگے جب آپ اس حروف کو سلیکٹ کرینگے۔
  4. ظریف

    میرماد میں "ے" کیسے لیکھے؟

    السلام علیکم دوستوں معذرت کے ساتھ میں دوبارہ اسی لڑی کو پوسٹ کررہا ہو۔ لیکن مجھے ایڈیٹ کا آپشن نہیں ملا ۔ تو پلیز مجھے آپ لوگوں کی ہیلپ چھاییے۔ شکریہ
  5. ظریف

    میرماد میں "ے" کیسے لیکھے؟

    السلام علیکم دوستوں ، کچھ عرصہ پہلے شاکر صاحب نے بڑی "ے" کو میرماد میں ایمبیڈ کیا تھا؟ اگر کوءیی صاحب لنک مجھے ارسال کردیں یا طریقہ بتاءیے مہربانی ہوگی۔ شکریہ
Top