میرماد میں "ے" کیسے لیکھے؟

ظریف

محفلین
السلام علیکم دوستوں ،
کچھ عرصہ پہلے شاکر صاحب نے بڑی "ے" کو میرماد میں ایمبیڈ کیا تھا؟ اگر کوءیی صاحب لنک مجھے ارسال کردیں یا طریقہ بتاءیے مہربانی ہوگی۔

شکریہ
 

ظریف

محفلین
السلام علیکم دوستوں
معذرت کے ساتھ میں دوبارہ اسی لڑی کو پوسٹ کررہا ہو۔ لیکن مجھے ایڈیٹ کا آپشن نہیں ملا ۔ تو پلیز مجھے آپ لوگوں کی ہیلپ چھاییے۔

شکریہ
 
Top