تحریر : سحرشعیل
ایک عرصہ کے بعد ایک گاؤں میں جانے کا اتفاق ہوا ۔وہاں جا کر احساس ہوا کہ گاؤں کی زندگی کتنی پر سکون ہے۔ایک تسکین،ایک اطمینان اور ایک اپنائیت جو گاؤں کی فضا میں گھلی ہوئی ملی شہر والے اس سےیکسرمحروم ہیں۔سر سبز کھیت،ہریالی،ہوا میں شامل ایک عجیب فرحت بخش مہک سب چیزیں روح میں سرائیت...