نتائج تلاش

  1. ن

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    کہاں کراؤں؟؟؟کچھ سمجھ ہی نہیں‌آرہا ہے تلاش میں تعارف بھی نظر نہیں‌آیا:confused:۔شکریہ خوش آمدید کہنے کا۔
  2. ن

    نوک جھونک

    عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاست کی ڈولتی نیا میں‌ ،کا اضافہ بھی ہو جاتا تو کیا بات تھی۔:)
  3. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    برہم کو اگر الٹ کر لکھا جائے تو ہمبر اور گر کا اضافہ کردیا جائے تو ہمبرگر ہی ہی ہی ۔کچھ غلط تو نہیں‌لکھ دیا ہے ۔میرا مطلب اس تھریڈ میں‌ایسی باتیں‌کر سکتے ہیں‌کہ نہیں؟؟؟؟ابھی ہم نئے ہیں نہ کچھ سمجھ نہیں‌آرہا ہے ۔:confused:
  4. ن

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    شکریہ۔دراصل دیکھ اس لیے رہی ہوں‌کہ کچھ سمجھ نہیں‌آرہا ہے ۔۔۔۔جب سمجھ آجائے گا تو پھر سب دیکھیں‌گے ۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی
  5. ن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    غریب سا ساز ہے طوطی جو منہ سے بجایا جاتا ہے حسب استطاعت۔۔۔طوطے کی موءنث طوطی ہوتی ہے ۔طوطی ساز میں‌"ط" پر پیش ہوتا ہے۔۔۔۔پھر کہاں‌خوش آمدید کہا جائے گا۔۔ابھی تو نئے ہیں‌ہیاں ۔۔بھٹکتے ہوئے ورے کو آگئے ہیں۔:)
  6. ن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    عین ممکن ہے کہ کوئی سن ہی لے۔لیکن بجائے گا کون؟؟؟؟:confused:
  7. ن

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    غصہ اس وقت آتا ہے جب پہلے سے مصروف ہوں اور مزید کام سر پر آجایئں ۔جبکہ کام دینے والے جانتے ہیں‌کہ ہم مصروف آھی۔:mad:
  8. ن

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    مجھے پسند ہے "بڑے دل والے" فلم کا گانا "جیون کے دن چھوٹے سہی""لیکن یہ ویڈیو کیسے منسلک کرتے ہیں‌یہ نہیں‌آتا۔:)
  9. ن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    طوطی ایک ساز ہے جسکی آواز نقار خانے میں‌کوئی نہیں‌سنتا ہے۔:cool:
  10. ن

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ابھی میں‌کچھ نہیں‌کر رہی ہوں سوائے محفل کو دیکھنے کے۔;)
Top