نتائج تلاش

  1. اعوان جی

    شجرہ نسب

    بھائی لوگ لکڑ دادا سے اوپر بھی کوئی ہے تو بتا دو یار
  2. اعوان جی

    شجرہ نسب

    ہاں میں لکھنے جا رہا ہوں اپنا شجرہ نسب بہر حال کافی معلومات ملی ہیں اور کافی اکھٹا کرنی ہیں مجھے رشتوں کی سمجھ نہیں آ رہی پڑ دادا سے آگے جو بھی رشتے ہیں ان کو کیا کہیں گے اگر کسی کو معلام ہو تو بتائیے گا شکریہ
  3. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غم ہے تو کوئی لطف نہیں بستر گل پر جی خوش ہے تو کانٹوں پہ بھی آرام بہت ہے
  4. اعوان جی

    ایک غزل اصلاح کے لئے --- جنت، دوزخ بعد کی باتیں، پہلے دنیا واجب ہے

    میں معذرت خوا ہوں مجھ سے غلطی سر زد ہوئی
  5. اعوان جی

    ایک غزل اصلاح کے لئے --- جنت، دوزخ بعد کی باتیں، پہلے دنیا واجب ہے

    معذرت سر الف عین غلط کیسے ۔۔۔۔۔!!!
  6. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حقارت کی نگاہوں سے نہ فرش خاک کو دیکھو امیروں کا فقیروں کا یہی آخر کو بستر ہے اگلا لفظ بستر
  7. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیا معلوم کسی کی مشکل خودداری ہے یا خودبینی اگلا لفظ خودبینی
  8. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں ترے در کا بھکاری تو مرے در کا فقیر آدمی اس دور میں خوددار ہو سکتا نہیں
  9. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیں سائے بھی راہ کی دیوار ہُوا کرتے ہیں وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں وہ عدالت میں گُنہگار ہُوا کرتے ہیں صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خودار ہُوا کرتے ہیں وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں اُن کے سینے میں بھی شہکار ہُوا کرتے...
  10. اعوان جی

    ایک غزل اصلاح کے لئے --- جنت، دوزخ بعد کی باتیں، پہلے دنیا واجب ہے

    مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیں سائے بھی راہ کی دیوار ہُوا کرتے ہیں وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں وہ عدالت میں گُنہگار ہُوا کرتے ہیں صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خودار ہُوا کرتے ہیں وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں اُن کے سینے میں بھی شہکار...
  11. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اسلام و علیکم کیسے ہیں سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ نے لفظ نہیں دیا خود سے لفظ شہر لے رہا ہوں ڈھونڈتا پھرتا ہوں اک شہر تخیل میں تجھے اور میرے پاس تیرے گھر کی نشانی بھی نہیں اگلا لفظ تخیل
  12. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لوگ صدیوں کی خطاؤں پہ بھی خوش بستے ہیں، ہم کو لمحوں کی وفاؤں نے اجاڑا اگلا لفظ اجاڑا
  13. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رقص الفاظ کر رہے ہیں یا میرے آنسو مدارِ یار میں ہوں یا مقامِ عشق میں
  14. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ملتی نہیں ہے ناؤ تو درویش کی طرح خود میں اتر کے پار اتر جانا چاہئیے
  15. اعوان جی

    غزل برائے اصلاح

    جی ضرور محمد تابش صدیقی بھائی
  16. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ذندگی سے بھر گیا دل حسرتو اب کہانی کیا بڑھانی تخلیہ اگلا لفظ تخلیہ
  17. اعوان جی

    غزل

    بہت خوب سر الف عین
  18. اعوان جی

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ فاخر رضا صاحب
  19. اعوان جی

    غزل برائے اصلاح

    احباب میں ایک نئ غزل کے ساتھ حاضر ہوا ہوں استادِمحترم الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ھے (شکریہ) ________غزل________ یہاں خلوص بکتا ھے یہاں پیار بکتا ھے یہاں دشمن کے ہاتھوں یار بکتا ھے یہاں انسان کا قاتل انسان ملتا ھے یہاں اونچے لوگوں کا مزار بکتا ھے یہاں لگتے ہیں بازاروں...
Top