لٹ پروف گاڑوں اور جیکٹ کے بعد اب بلٹ پروف لکڑی بھی سامنے آگئی، امریکا کے سائنس دانوں نے بلٹ پروف لکڑی تیار کرلی جو عام لکڑی سے کئی گناہ مضبوت ہے۔
ماہرین نے اس بلٹ پروف لکڑی کا نام سپر ووڈ رکھا ہے۔ اس میں ایک خاص کیمیکل لگا کے اسے گرم کیا جتا ہے۔اس بلٹ پروف لکڑی سے کاریں، عمارت اور دیگر چیزے...