نتائج تلاش

  1. فرہاد احمد فگار

    تعارف فرہاد احمد فگار سے انٹرویو از عیشا صائمہ

    انٹرویو.. ... فرہاد احمد فگار انٹرویو و ملاقات - عیشا صائمہ... نمائندہ ہفت روزہ لاہور انٹرنیشنل... ایک ایسا خطہ جو اپنی مثال آپ ہے اور جسے کرہ ارض پر جنت نظیر کہا جاتا ہے یہ خطہ اپنی خوب صورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے یہاں کے لوگ بہت محنتی اور جفاکش ہیں اور سخت موسمی حالات میں بھی...
  2. فرہاد احمد فگار

    تعارف کوہِ ادب کا فرہاد

    سب دوستوں کا شکریہ۔
  3. فرہاد احمد فگار

    تعارف کوہِ ادب کا فرہاد

    السلام علیکم برادر ۔۔۔ میرا مکمل تعارف گوگل پر مل جائے گا۔ مظفرآباد آزاد کشمیر سے تعلق ہے ۔ مظفرآباد کے محلہ لوئر چھتر میں ولادت ہوئی۔بی اے تک پرائیویٹ پڑھا ۔ ایم اے اردو ، ایم فل اردو اور پی ایچ ڈی اردو کے لیے نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز اسلام آباد یعنی نمل کا رخ کیا۔
  4. فرہاد احمد فگار

    تعارف کوہِ ادب کا فرہاد

    کوہِ ادب کا فرہاد رانا سجاد شہرِ اقتدار کے دل، کشن گنگا کے کنارے پر اور کوہ چناس کے دامن میں رہنے والے میرے استاد محترم فرہاد احمد فگار سے میری پہلی ملاقات جامعہ آزاد جموں و کشمیر کے شعبہ اردو کے صحن میں ہوئی۔ پہلی ہی ملاقات میں آپ کی زبان کی نفاست اور ادائیگیِ تلفظ نے میرے ذہن پر آپ کی...
  5. فرہاد احمد فگار

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا حالی کا نہیں مولانا ظفرعلی خان کا شعر ہے۔ تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے یہ سید صادق حسین کاظمی کا شعر ہے کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پر فعل بد تو ان سے ہو لعنت کریں...
  6. فرہاد احمد فگار

    اردو زبان میں اِملا و تلفظ کی عمومی اغلاط

    جی تعارف کیا ہے بھائی۔ ایک طالب علم ہوں اردو کا۔ فرہاد احمد فگار بن عبدالغنی اعوان نام ہے۔ آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے تعلُق ہے۔پی ایچ ڈی اردو اسکالر ہوں نمل اسلام آباد میں۔ آزاد کشمیر یونی ورسٹی شعبہ اردو میں جزوقتی لیکچرار کے طور پر مصروف ہوں۔ باقی رہے نام اللہ کا۔
  7. فرہاد احمد فگار

    اردو زبان میں اِملا و تلفظ کی عمومی اغلاط

    حَظ اور خظ کی غلطی کیسے ہوئی؟ سمجھ میں نہیں آتا۔ یہی مضمون ممبئی اردو نیوز میں بھی چھپا مگر وہاں درست ہے۔ آئی بی سی اردو پر بھی درست صورت میں موجود ہے۔ تاہم یہ غلطی ہے۔ خظ غلط جب کہ حَظ درست املا ہے۔ سہواً ہوا ہے کس نے کیا معلوم نہیں۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔ سبھی احباب سلامت رہیں۔۔ احقر: فرہاد احمد...
Top