نتائج تلاش

  1. تنویر

    اصلاح

    کیا بتاؤں کیا ہو رہا ہے اک تماشا سا ہو رہا ہے پانی مہنگا ہو چکا ہے خون سستا ہو رہا ہے پیار محبت ہونگے شاید آج کل دھوکا ہو رہا ہے تیرا نام لیا کب میں نے کیوں تو غصہ ہو رہا ہے ٹھان لیاجب چپ رہناہے پھرکیوں مسلہ ہورہا ہے سچی بات کہی ہےشاید تو جو آگ بگولہ ہو رہاہے
  2. تنویر

    تعارف تعارف اور اصلاح

    طفل مکتب ہوں شاعری کے اصولوں سے نا بلد ہوں۔ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی زیریں سے تعلق ہے۔فی الوقت علم کی تلاش میں جامع پنجاب میں ہر شب کو سحر کر رہا ہوں۔ابھی چند لمحے پہلے کچھ نا کام سی کوشش کی ہے وقت ملے تو اصلاح کیجیے گا۔ کیا بتاؤں کیا ہو رہا ہے اک تماشا سا ہو رہا ہے پانی مہنگا ہو چکا ہے خون...
  3. تنویر

    تعارف السلام علیکم دوستو

    خوش آمدید میں بھی ڈیرہ غازیخان چوٹی زیریں سے ہوں۔
  4. تنویر

    میں نے ابھی رکنیت حاصل کی ہےشاعری نام کی چیز بھی کر لیتا ہوں لیکن اصولوں سےنابلدہوں۔اصلاح لینا...

    میں نے ابھی رکنیت حاصل کی ہےشاعری نام کی چیز بھی کر لیتا ہوں لیکن اصولوں سےنابلدہوں۔اصلاح لینا چاہتا ہوں کیسے لوں ؟ کوئی بندہ خدا مدد کر دے۔
Top