نتائج تلاش

  1. سید عدنان شاہ

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    جناب ظفری صاحب میں سمجھتا ہوں یہ آپکی زیادتی ہے کے ذکر فاطمہ (س) کو ایک مسلک کے مخصوص عقائد تک قید کریں، جب کے تمام امت کا عقیدہ ہونا چاہئے. اہل بیت اطہار تمام مسالک سے بالاتر ہیں.
  2. سید عدنان شاہ

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    میر انیس بھائی آپ اپنی بات پوری کیجئے، بے صبری کا مظاہرہ حضرت موسی (ع) نے بھی کیا تھا، تو بہت سے راز اس دنیا تک پہنچنے سے روک گئے تھے، آپ ایک اچھی بات کر رہے ہیں، اپنی بات جاری رکھیں، اور کسی فرقہ پرستی پر مبنی سوال کو نظر انداز کریں. تمام دوستوں سے گزارش ہے کے حوصلہ رکھیں، تمام سوالوں کے جواب...
  3. سید عدنان شاہ

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    کوئی بات نہیں، میں اس بات کی تصدیق کر چکا ہوں، اوچ شریف کے حقانی بزرگ اور ملتان کے حقانی بزرگ کے بیچ کافی زیادہ عرصہ ہے، اس لئے دونوں بزرگوں کی آپس میں کوئی ملاقات نہیں ہو سکی. شکریہ
  4. سید عدنان شاہ

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    حضرت سید صفی الدین (رح) کے مزار کی تصویر ممکن ہے؟
  5. سید عدنان شاہ

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    یہاں کتبہ پر خلف الرشید حقانی لکھا ہوا ہے، تو میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ حضرت سید صفی الدین حقانی گا ذرونی رحمۃ اللہ علیہ مرید حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی (رح) تھے؟ جو کے سلسلہ قادریہ کے برصغیر پاک و ہند میں بانی ہیں؟ کیوں کے حقانی لقب حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی (رح) سے ہی منسوب ہے، اور بعد میں...
Top