نتائج تلاش

  1. مفتی فواد الحسینی

    وراثت کا عجیب قضیہ

    ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ “ ﺣﺠﺮ ” ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﻣﺮﺽ ﺍﻟﻤﻮﺕ ﻧﮯ ﺁﻥ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﻭﺻﯿﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺣﺠﺮ ﮐﻮ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ، ﺣﺠﺮ ﮐﻮ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺠﺮ ﮐﻮ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ...
  2. مفتی فواد الحسینی

    اگر بات کرنے کا انداز اورسلیقہ آجائے

    ایک محلے کے مسجد کی تعمیر ومرمت کا کام شروع ہوا تو مطلوبہ رقم اکٹھے ہونے میں دیر ہو گئی ۔۔ کمیٹی انتظامیہ نے امام مولانا صاحب سے کہا کہ محلے کی اُس نکڑ والا بندہ ہے تو بڑا تاجر مگر اپنے فسق و فجور میں اپنی انتہا کو پہنچا ہوا ہے ۔۔ ہم تو عاجز آگئے اگر آپ میں ہمت ہے تو اس سے بات کرلیں ممکن ہے کہ...
  3. مفتی فواد الحسینی

    ایک عاجزانہ دعا اپنے رب سے

    کل حاجی عرفہ کے لئے روانہ ہو گے کیا پر کیف منظر ہوگا ہر جگہ لبیک کی صدائیں گونجتی ہوگی اور ہرایک اللہ کے دربار میں گریاوزاری کر رہا ہوگا۔ اللہ انکے اس اہم رکن کو تو آسان فرما اور انکی دعائوں میں ہمارا حصہ عطا فرما۔اور ہم سب کو حج مبرور نصیب فرما اور جنت الفردوس میں ٹھکانہ میسر فرما۔آمین
  4. مفتی فواد الحسینی

    یوم عرفہ کے فضائل

    1 - اس دن دین اسلام کی تکمیل اورنعتموں کا اتمام ہوا* صحیحین میں عمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ سے حدیث مروی ہے کہ ایک یھودی نے عمربن خطاب سے کہا اے امیر المومنین تم ایک آيت قرآن مجید میں پڑھتے ہو اگروہ آيت ہم یھودیوں پرنازل ہوتی توہم اس دن کو عید کا دن بناتے عمررضي اللہ تعالی عنہ کہنے لگے وہ کون...
  5. مفتی فواد الحسینی

    *قربانی کے گوشت میں فقراء کا خیال رکھیں دَردِ کی تحریر*

    بابا بابا! تِین دِن رہ گئے ہیں قربانی والی عید میں۔ ہمیں بھی گوشت ملے گا نا؟ بابا، ہاں ہاں کیوں نہی بِالکُل ملے گا۔۔ لیکن بابا پچھلی عید پر تو کسی نے بھی ہمیں گوشت نہیں دیا تھا، اب تو پورا سال ہو گیا ہے گوشت دیکھے ہوئے بھی، نہیں شازیہ، اللہ نے ہمیں بھوکا تو نہیں رکھا، میری پیاری بیٹی، ہر حال...
  6. مفتی فواد الحسینی

    آخرت کا تصور ہر وقت ہمارے سامنے ہوں

    آخرت کا تصور وہ محور ہے جس کے ارد گرد تمام عبادتیں گردش کرتی ہیں ۔ نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج اور دوسری تمام عبادتوں کا آخرت کے یقین، عند اللہ جواب دہی کے احساس اور مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے کے عقیدہ سے گہرا ربط ہے، اگر آخرت کا یقین نہ ہو تو موسم گرما کی چلچلاتی دھوپ میں اور موسم سرما کی سخت...
Top