نتائج تلاش

  1. طاہر جبران

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    بہت بہت شکریہ . اس تصویر سے مجھے اس میں فرق سمجھ آ گیا ہے . اس تصویر کو بنانے اور پوسٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ . جزاک اللہ . بہترین فونٹ تیار کر رہے ہیں آپ . خوش رہیں
  2. طاہر جبران

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    ایک ایسی تصویر لگائیں جس میں ایک جملہ لکھا ہو اور وہ جملہ دو بار لکھا ہو . ایک بار مہر نستعلیق فونٹ پر لکھا ہو اور ایک بار مہر لاہوری پر لکھا ہو . مجھے اس طرح ان دونوں میں فرق کو سمجھنے میں مدد ملے گی . شکریہ
  3. طاہر جبران

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    میں نے ایک تھریڈ تطویل سیکھنے کے لیے بنایا تھا . اس کے جواب میں ایک صاحب نے کہا کہ تطویل صرف نسخ کے لیے ہوتا ہے نستعلیق کے لیے نہیں . تطویل کو تو جتنا مرضی طویل کر سکتے ہیں کیا اس مہر لاہوری کو بھی اپنی مرضی کے مطابق طویل کر سکتے ہیں
  4. طاہر جبران

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    بہت بہت شکریہ رہنمائی کے لیے . یہ مہر لاہوری پر تو کشیدہ کی سہولت موجود ہے . کیا مہر نستعلیق میں بھی یہ سہولت موجود ہے یا نہیں کیونکہ میں نے وہ انسٹال کر رکھا ہے
  5. طاہر جبران

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    یہ پاک سر زمین شاد باد والی جو تصویر ہے اس طرح کیسے لکھا جا سکتا ہے کیا کوئی بٹن جیسے Italic دبا کر ایسے لکھا جا سکتا ہے ہہ کوئی اور طریقہ ہے . میں صرف ورڈ استمال کرتا ہوں
  6. طاہر جبران

    پیامی نستعلیق

    جناب میں نے اس فونٹ کو استمال کرنا ہے لیکن آپ اس کا لنک ٹھیک نہیں ہے ۔ میں فور شییرڈ سے ڈاونلوڈ نہیں کر سکتا کوئی اور لنک دیا جائے میڈیا فائیر کا کوئی بھی دوسرا لیکن اس ویب سائیٹ کا نہیں کر سکتا
  7. طاہر جبران

    فیس بک پر نسخ فونٹ خراب نظر آتا ہے

    بہت شکریہ . اس وقت موبائل سے جواب دے دہا ہوں جلد ہی پی سی پر چیک کر کے بتاتا ہوں . بہت بہت شکریہ
  8. طاہر جبران

    فیس بک پر نسخ فونٹ خراب نظر آتا ہے

    السلام علیکم میرے کمپیوٹر میں ایک پرابلم ہے میں نے کافی زیادہ فونٹس انسٹال کر رکھے ہیں ۔ پاک اروو انسٹالر بھی کیا ہوا ہے لیکن میں جب فیس بک چلاتا ہوں تو فونٹ خراب نظر آتا ہے۔ میں نے ایم بلال ایم والا فیس بک کو نستعلیق کرنے والا(سٹائلش) لنک بھی اوپن کیا ہے تو وہاں لکھا آتا ہے کہ اس ویب سائٹ سے...
  9. طاہر جبران

    مجھے نئے فونٹس جو ریلیز ہونےوالے ہیں ان کے نام چاہیے

    السلام علیکم میں ان فونٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں جو عنقریب ریلیز کر دیے جائیں گے . کیا آپ جانتے ہیں کہ کون کون سے فونٹس مستقبل میں آنے والے ہیں . جب پر ابھی کام جاری ہے یا ابھی ہونا ہے مجھے اس فورم سے دو فونٹس کے بارے میں پتا چلا ہے . ایک ریحان نستعلیق اور ایک علی نستعلیق یہ...
  10. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    میں اس کو کشیدہ سمجھ رہا تھا اب پتہ چلا اس چیز کو تطویل کہتے ہیں . یہ میری لاعلمی تھی
  11. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    بہت شکریہ . بھائی جان کیا بات ہے آپکی .. اللہ خوش رکھے
  12. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    سمجھ آ گیا....بہت بہت بہت شکریہ آپ کا . سلامت رہیں بھائی..اللہ آپ کو خوش رکھے
  13. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    میں اس طریقے کو آزما کر بتاوں گا . بہت شکریہ
  14. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    جی ہاں میرا سوال یہی ہے .
  15. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    جناب یہ جو ویب سائٹ آپ نے بتائی ہے بے حد مزے کی ہے . بہت بہت شکریہ اس بارے میں آگاہ کرنے کا لیکن مجھے جو فونٹ چاہیے تھا وہ اس ویب سائٹ میں نہیں ہے. کشیدہ سے میرا مطلب ہے کہ وہ لفظ (نادان لڑکیاں) کس طرح لکھا گیا ہے مجھے بھی اس طرح لکھنا ہے
  16. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    نادان اور بیوقوف لڑکیوں کی بات ہو رہی ہے
  17. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    معذرت کی کوئی بات نہیں جناب مجھے پھسلنے والی زبان والے بندے بڑے اچھے لگتے ہیں
  18. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    مجھے لڑکیوں سے نہیں فونٹ سے دلچسپی ہے
  19. طاہر جبران

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    السلام علیکم میں نے فیس بک پر اس طرح کا فونٹ لکھنا ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس طرح کیسے لکھا جا سکتا ہے بہت مہربانی ہو گی
  20. طاہر جبران

    ریحان نستعلیق

    بہت بہت شکریہ . یہ میں نے انسٹال کر لیا ہے اور کام بھی ٹھیک کر رہا ہے.اب بس مجھے ریحان نستعلیق اور علی نستعلیق کا انتظار ہے...ایک بات آپ سب سے پوچھنی تھی کہ ان دو فونٹس کے علاوہ کوئی مزید بھی ایسا فونٹ ہے جو عنقریب ریلیز ہونے والا ہو
Top