نتائج تلاش

  1. zulfiqar ahmed aarish

    غزل برائے اصلاح: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    وہ یہ دن بھی دکھائے گا سوچا نہ تھا وہ مجھےچھوڑ جائے گا سوچا نہ تھا وہ فسانہ کہ جس میں تھے یک جان ہم اتنی جلدی بھلائے گا سوچا نہ تھا ہر سمے ملتا تھا مسکراتا ہوا وہ ہنسی بھی اڑائے گا سوچا نہ تھا سارے خط اور تحفےوہ لوٹا گیا اتنی نفرت دکھائے گا سوچا نہ تھا آج محفل سے اس نے نکالا مجھے یوں...
  2. zulfiqar ahmed aarish

    غزل برائے اصلاح: فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن

    تیری آنکھ بس حسنِ یار دیکھ سکتی ہے آنکھ چائے پسِ دیوار دیکھ سکتی ہے بھیددل کے چشمِ بینا پہ ہیں کھلے اکثر سبک تہہ نہیں دلِ فگار دیکھ سکتی ہے لمحہ اک یا دن ماہ و سال یا کہ ہوں صدیاں آنکھ چائے تو سب ادوار دیکھ سکتی ہے آنکھ کو ہو خالق کے جلوے کی طلب تو پھر جلوہ اک کیا جلوے ہزار دیکھ سکتی ہے چشم امید...
  3. zulfiqar ahmed aarish

    کلام برائے اصلاح

    کلامِ ذوالجلال سن کلامِ ذوالجلال پڑھ کتابِ حق،قران پڑھ،جواب پڑھ سوال پڑھ جو رازِکائنات ہیں خلیفہِ خدا سمجھ علم خودی کو پرکھ یومِ اول حال پڑھ ہے حکم اقرا العلیمُ اَلحکیم نام سے تو غوطہ نور میں لگا مقام ِاتصال پڑھ صراط ِ مستقیم کو صراطِ زندگی بنا تو قوموں کا عروج پڑھ تو قوموں کا زوال پڑھ حیاتِ...
Top