نتائج تلاش

  1. انیلہ اشفاق

    تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

    :) بہت شکریہ جناب جہلم ضلع ہے اور ایک ذیلی گاؤں سے تعلق ہے جسکا تذکرہ اضافی ہے اس میں محفل میں۔۔۔۔۔۔:):)
  2. انیلہ اشفاق

    تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

    دیگر مشاغل میں بھی محترم کچھ خاص نہیں۔۔۔ بس اچھی شاعری کی تلاش میں ادھر ادھر تانکا جھانکی کے دوران ہی تعارف ہو گیا:p
  3. انیلہ اشفاق

    تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

    محترم ڈاکٹر عامر شہزاد کے توجہ دلانے پر تعاف پیش خدمت ہے۔۔۔ انیلہ اشفاق نام ہے اور کام کچھ بھی نہیں۔۔۔۔مطلب یہ کہ تعلیم سے حال ہی میں فراغت حال کی ہے۔۔۔اور ابھی کوشش جاری ھے کہ کچھ کام ہو ہی جائے ۔۔۔تاکہ روزی روٹی کا کچھ سلسلہ بن جائے۔۔۔:p
  4. انیلہ اشفاق

    Happy

    Happy
Top