واہ واہ واہ۔ کمال کردیا علی بھائی آپ نے بھی اور چیٹ جی پی ٹی نے بھی۔ میرا خیال تھا کہ کافی مسئلے مسائل پیش آئیں گے لیکن اس نے ایک سیکنڈ میں پوری چار سو صفحہ کی فائل کا کام نمٹا دیا۔ لاجواب۔
ایک چیز حل طلب ہے کہ یہ کنورٹ کرنے کے بعد فٹ نوٹ ریفرنس کی جگہ ایک باکس سا بنادیتا ہے جو کافی برا سا لگ...