بس نہ پوچھیں میری بہن ۔۔۔۔ ہمارے ہاں بھی دو ماہ پہلے تقریب ہوئی تھیں ۔۔۔۔ اور ہمیں صرف ڈویزن کے چیک ملے تھے ۔۔۔ میرے تین مقابلوں میں پہلی پوزیشن تھی تو چھ ہزار کے تین چیک ملے تھے ۔۔ مطلب ٹوٹل اٹھارہ ہزار ۔۔۔۔ مگر ہمارے ضلع کے انعام ہمارےہڑپ کرگئے ہیں ۔ ہمارے کالج کے استاد اور جو فوکل پرسن بھی...