نتائج تلاش

  1. ہ

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    حیرت ہوئی کہ آپ کو سات تحریروں کے بعد ہی یہاں‌ پر لکھنے کی اجازت مل گئی؟۔ اور ہمیں بتایا گیا تھا کہ ہم جب تک پچیس کا کوٹہ پورا نہ کرلیں‌ یہاں پر نہیں لکھ سکتے۔ اس بارے میں‌کچھ بتانا چاہیں گے
  2. ہ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بہن ہمارا یہ ہی تو المیہ ہے کہ ہم دوسروں پر کوشش میں اپنی توانائیاں خرچ کررہے ہیں آپ کا اب تک کا سارا زور تنقید پر ہے اصلاح کی بات ابھی تک آپ نے بھی نہیں کی جبکہ ایڈمن خود یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اقلیت کو تحفظ ریاست دے گی تو کیا جس کالج میں یہ ایکشن لیا گیا ہے وہ ریاست کی حدود سے باہر ہے ؟۔ غیر...
  3. ہ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    السلام علیکم شاید ہماری بہن تزبذب کا شکار ہوگئی ہیں کیونکہ میں نے آپ سے یہ ہرگز نہیں کہا تھا کہ آپ اس سیکشن کی موڈ ہیں میں نے محفل کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی بات آپ تک پہنچائی تھی جیسے آپ نے محفل کا سہارا لیا ایک سیاسی ایشو کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی۔ اور نہ ہی میں مودودی صاحب کی عزت اور ذلت کی...
  4. ہ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    السلام علیکم۔ چلیں آپ کے سوال کو میں دوسرے رُخ سے پیش کرنی کی اجازت چاہوں گی معذرت پیشگی قبول فرمائیں تو کیا یہ ظلم نہیں ہے کہ خلافت اور ملوکیت ہی کو بنیاد بنا کر حضرت معاویہ اور خلفائے ثلاثہ پر تبرہ کیا جاتا ہے تو آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کتاب کے لکھے جانے سے ایک مخصوص فکر سے تعلق رکھنے والے...
  5. ہ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    السلام علیکم۔ مہوش بہن آپ اردو محفل کی موڈریٹر ہیں اچھی بات ہے لیکن جس انداز سے آپ نے اپنی کیفیت کو یہاں موجود ممبران کے اذہاں میں داخل کرنے کی کوشش کی اس ڈھنگ سے موڈریٹر کبھی محوو گفتگو نہیں ہوا کرتے تنقید پر پیشگی معذرت قبول فرمائیں میں مانتی ہوں کے انسان میں جذباتی کیفت کا ہونا ایک فطری...
  6. ہ

    طرز فکر

    عمدہ تحریر پیش کی ہے یونس رضا آپ نے۔
  7. ہ

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    عابی آپ نے بدعت کی موضوع پر جامع تحریر پیش کی ہے شکریہ۔
  8. ہ

    40 چہل احدیث

    جزاک اللہ بہت اچھی پوسٹ کرنے پر شکریہ۔
  9. ہ

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    تو اس سلسلے میں مجھے کیا کرنا ہوگا؟۔
  10. ہ

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    آج جب میں نے http://www.urduweb.org/mehfil/newreply.php?do=newreply&noquote=1&p=197635 تھریڈ میں لکھنا چاہا تو جب اسکرین اوپن ہوئی تو وہاں پر یہ لکھا تھا۔ ہیر, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons: Your user account may not have...
  11. ہ

    پیغامات میں فوری تدوین کی سہولت دستیاب!

    واہ کیا بات ہے شکریہ!۔
  12. ہ

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    چلیں لگے ہاتھ میں کہہ دوں بوچھی آئی لو یو۔ آپ مجھے بہت اچھی لگتی ہیں اور خاص کر اس تصویر میں تو جب میں نے اس کو سیو پکچر ایز کیا تو xxxxxxxxxxxxxx4 آیا جسے دیکھتے ہی آپ مجھے بھا گئیں۔
  13. ہ

    اردوفونٹ

    کیا باتیں‌ ہورہی ہیں‌ میری سمجھ میں‌ تو کچھ نہیں آرہا ہے ؟
  14. ہ

    شکریہ

    بھئی تجویز تو اچھی ہے اور قابل غور طلب بھی۔
  15. ہ

    اردو زبان کا فروغ / یا / بنا حوالہ کاپی پیسٹ ۔۔۔۔؟؟

    بہرحال میں سمجھتی ہوں کہ اس معاملے کو اگر تحمل مزاجی اور افہام وتفہیم سے طے کیا جائے تو تلخیوں‌کو ختم بھی کیا جاسکتا ہے
  16. ہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میں آئی ہوں لیکن کسی کو مجھ سے کوئی شکایت وکایت تو نہیں‌ ہے نا ؟۔
Top