نتائج تلاش

  1. A

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم اپ لوڈ کرنے کے بعد اس تھیم کے امیجز کیسے اپ لوڈ کریں گے۔ برائے مہربانی اس کا طریقہ بھی کسی کو معلوم ہو تو بتادیں۔
  2. A

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبیل بہت اچھا کام کیا آپ نے۔ یہ بھی بتا دو کہ کسی تھیم کے ساتھ کچھ امیجز بھی ہوتے ہیں انہیں کس طرح اپ لوڈ کریں گے؟ صرف ایکس ایم ایل فائل اپ لوڈ کرنے پر تھیم کا حلیہ ہی بگڑ جاتا ہے امیجز کے بغیر۔
  3. A

    اسکائپ گروپ کال کا طریقہ کیا ہے؟

    برائے مہربانی کوئی اس مسئلہ کو حل کرے اسکائپ کے ذریعہ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ کتنے افراد سے وڈیو چیٹ کر سکتے ہیں؟ اور اسکا طریقہ کیا ہے؟ ونڈوز 7 میں۔
Top