نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    جہاں سے میر ہی کے ساتھ جانا تھا لیکن کوئی شریک نہیں ہے کسو کی آئی کا مولا علی قرنی کو جوارِ معصومینؑ میں جگہ عطا فرمائے--آمین
  2. منذر رضا

    تکیہ کردم بر علیؑ، تا تکیہ بر بستر زدم---

    تکیہ کردم بر علیؑ، تا تکیہ بر بستر زدم---
  3. منذر رضا

    غزل- از منذر

    السلام علیکم! اہلِ محفل کی خدمت میں ایک غزل پیش ہے۔ طُرفہ ہیں رات کی بلائیں ہر شام کو یہ لہو رلائیں ہم کیا کیا چہرے دیکھتے ہیں شاید ترا حسن بھول جائیں وہ تو نسبت ہی کو نہ جانے یاں ہم، جی جان سے نبھائیں شادابئ حسن کا کرشمہ ارمان لہو میں لہلہائیں خوں میں اٹھے، موجہء سخن خیز دیکھیں وہ نیام، کہہ نہ...
  4. منذر رضا

    غزل:تصویر ہے جو دل کے شیشے میں اک پری کی - فرحان محمد خان

    تسلیمات فرحان محمد خان ۔ آپ جیسے قد آور شاعر کے آگے میرا بولنا تو نہیں بنتا۔ لیکن پھر بھی چند تجاویز پیشِ خدمت ہیں: مشکل گھڑی میں اکثر، بے آبرو ہوئے ہیں اس لئے کہ مشکل گھڑی کے فاعل ہونے تک دھیان قدرے مشکل سے جاتا ہے۔ یہاں مجہول کرنا بہتر لگ رہا ہے۔:) اک دلربا نے یا رب، کیا خوب دلبری کی قافیہ...
  5. منذر رضا

    انیس مدحتِ حضرتِ عباس علیہ السلام

    منہاج علی خوب اشتراک ہے۔ ولیکن آخری شعر جو آپ نے تحریر کیا ہے اسے دوبارہ دیکھ لیں۔ مقفی نہیں ہے۔
  6. منذر رضا

    غزل۔۔۔وہ خال و خد سرِ قرطاس آنے کیسے کیسے

    ظہیراحمدظہیر صاحب دور تجھ سے میر نے ایسا تعب کھینچا کہ شوخ کل جو میں دیکھا اسے مطلق نہ پہچانا گیا (میر) میں کہا میر جاں بلب ہے شوخ تو نے کوئی خبر کو بھیجا بھی؟ (میر)
  7. منذر رضا

    غزل۔۔۔وہ خال و خد سرِ قرطاس آنے کیسے کیسے

    یہ مَیں ہے حضور باقی آپ کے اعتراضات بہت بجا ہیں۔ کوشش کرتا ہوں ان کو دور کروں۔
  8. منذر رضا

    غزل۔۔۔وہ خال و خد سرِ قرطاس آنے کیسے کیسے

    السلام علیکم ایک غزل پیشِ خدمت ہے: کھلائے گل بہاراں کی ہوا نے کیسے کیسے ملے کچھ سینہ چاکی کے بہانے کیسے کیسے سرِِ مقتل میں رقصاں پا بہ جولاں جان دے دی لہو نے بسکہ گائے تھے ترانے کیسے کیسے گدا گزرا، مصیبت ائی، تو پھر سب نے جانا بچا رکھا تھا بستی کو دعا نے کیسے کیسے لبوں پر اک مچلتی موج نے آ کر...
  9. منذر رضا

    غزل---دل ہےتو دھر مرے کلام پہ کان

    صحیح حضور، رہنمائی کا شکریہ الف عین صاحب
  10. منذر رضا

    غزل---دل ہےتو دھر مرے کلام پہ کان

    الف عین حضرت میری نظر میں تو مبارک شاہ آبرو کا یہ شعر تھا: افسوس اوں کی قدر کوں تم پوچھتے نہیں پہچان جانتے نہیں تم دل کے دوستدار
  11. منذر رضا

    غزل---دل ہےتو دھر مرے کلام پہ کان

    پلکوں والا مصرع تبدیل کر دیا راحل صاحب، شکریہ !
  12. منذر رضا

    غزل---دل ہےتو دھر مرے کلام پہ کان

    السلام علیکم! اہلِ محفل کی خدمت میں ایک غزل پیش کر رہا ہوں، ملاحظہ ہو: ایسے بن کو چمن نہ سمجھا جائے اس زماں کا چلن نہ سمجھا جائے دل ہے تو دھر مرے کلام پہ کان عقل سے یہ سخن نہ سمجھا جائے وہی الفت، وفا، نبھانے کی بات دل کا طرزِ کہن نہ سمجھا جائے تیری پلکیں ہیں، کوئی تیر نہیں پھر بھی دل میں چبھن،...
  13. منذر رضا

    تجھے بھولے کوئی ہموار دماغ---ترے پامال کہاں بھولتے ہیں!!!

    تجھے بھولے کوئی ہموار دماغ---ترے پامال کہاں بھولتے ہیں!!!
  14. منذر رضا

    غزل: اب جو ممکن ہی نہیں وصل کا امکاں جاناں

    تسلیمات راحل صاحب! نگراں فَعِلن تقطیع ہوتا ہے غالباً۔غلط ہوں تو تصحیح فرمائیے!
  15. منذر رضا

    غزل۔۔۔بن پڑے تو چہرہ پڑھ،یہ کتاب سچی ہے

    السلام علیکم! ایک غزل پیش ہے: تب سے دشت گردی ہی، بس نصیب ٹھیری ہے جب سے کچھ خبر ہم تک، اپنے دل کی پہنچی ہے لگ چکا ہے دل شاید، کاروبارِ دنیا میں اک عجیب وحشت سی، شام ڈھلتے ہوتی ہے بات کیا بناؤں میں، شعر کیا سناؤں میں بن پڑے تو چہرہ پڑھ، یہ کتاب سچی ہے اپنے لٹنے کا غم کیا، سب کی ہے یہی حالت...
  16. منذر رضا

    یہ اہتمام ہے کس موجِ بے کراں کے لیے

    واہ صاحب، خوب غزل کہی! عاطف ملک
  17. منذر رضا

    ابن انشا غزل : راز کہاں تک راز رہے گا منظرِ عام پہ آئے گا - ابنِ انشا

    واہ فرحان محمد خان بھائی، کیا کمال اشتراک ہے۔۔۔۔۔۔
  18. منذر رضا

    غزل---شاید مرا مونس، مرا غمخوار نہیں تھا

    حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں احبابِ گرامی کا۔ راحل بھائی دراصل میں "بوجوہ" کیڑوں کو اس شعر میں رکھنا چاہتا ہوں:)
  19. منذر رضا

    غزل---شاید مرا مونس، مرا غمخوار نہیں تھا

    السلام علیکم! ایک غزل پیشِ خدمت ہے: (نذرِ میر) سن عرضِ غمِ ہجر وہ کیوں چیں بہ جبیں تھا شاید مرا مونس مرا غمخوار نہیں تھا خورشید بھی تھا سرخ کہ جلتا تھا حسد سے کل شام کھڑا بام پہ وہ شعلہ جبیں تھا وہ آج تہِ خاک ہے کیڑوں کے کرم پر کل تک جو ستم پیشہ و مختارِ زمیں تھا ہر سمت سے گرگانِ ہوس حملہ...
  20. منذر رضا

    آزاد نظم

    عرفان سعید ، حضرت بالکل بجا فرمایا آپ نے، میری اپنی طبیعت عروضی اغلاط سے بہت بگڑتی ہے، لہذا وہ اغلاط دور کرنا چاہتا ہوں پہلے۔
Top