نتائج تلاش

  1. و

    ابنِ صفی

    ایک زمانہ تھا کہ عمران سیریز اچھی لگا کرتی تھیں، مگر وقت اور حالات نے لگتا ہے کہ ہمیں اسقدر میشنی بنا دیا ہے کہ اب ہم ان چیزوں سے لطف اندوز بھی نہیں ہو پاتے۔ جی ہاں یہ ہے مغرب کی مشینی زندگی۔
  2. و

    رفعت اللہ پاکستانی انڈر 19 کھلاڑی قتل کر دیے گئے

    اب مجھے مشکل لگ رہا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان ٹور کرے۔ پاکستان کی صورتحال دیکھتے ہوئے میں تو کہتا ہوں وہ پاکستان نہ ہی آئیں تو بہتر ہے۔ دوستو آخر کار مہمان کی جان کی حفاظت ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے جو کہ کرکٹ سے بھی بڑی ہے۔ مگر اگر کسی خود کش حملہ کار کا دماغ گھوم گیا تو ایسوں کو کوئی سیکورٹی...
  3. و

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    جیو جیو جیوانیو۔ یار کیا گوشت والی سجی تمہارے علاقے کی ڈش ہے۔
  4. و

    رفعت اللہ پاکستانی انڈر 19 کھلاڑی قتل کر دیے گئے

    Rahatullah attacked by unknown assailants Former Pakistan under-19 cricketer shot dead Cricinfo staff February 12, 2008 Rahatullah, a right-arm seamer who played for Pakistan under-19s, was shot dead by unknown assailants in Peshawar while he was on his way to join the North West...
  5. و

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    شکریہ یار تم نے بتا دیا۔ میں اب ان کی اجازت سے ہی ان سے فری ہوں گا۔ اصل میں آپ لوگوں کی نوک جھونک والی پوسٹیں میں نظر سے گذریں تو خیال ہوا کہ فری ہونا شاید اتنا نامناسب نہ ہو۔ اصل میں بھائی یہاں آ کر پاکستان والا ادب احترام کچھ بھول گئے ہیں کیونکہ یہاں جو بڑے اور سینیئر ہوتے ہیں وہ کافی فری...
  6. و

    آؤ ہنسیں

    دوستو میں سفر میں ہوں اور بہت بور ہو رہا تھا مگر اس تھریڈ نے بہت مزہ دیا۔ آپ سب کا شکریہ اور لگیں رہیں۔
  7. و

    آؤ ہنسیں

    دوستو، کیا اردو محفل یہ معمہ حل کر سکتی ہے کہ پاکستان میں خواتین اپنی عمر کے متعلق اتنی سینسیٹو کیوں ہیں۔ میں تو بابا پٹتے پٹتے بچا ہوں جب میں نے اپنی باجی کی صحیح عمر ایک محفل میں بتا دی۔ بلکہ اُن کی عمر کیا بتائی، ہوا یوں کہ میں نے اپنی عمر صحیح بتا دی، اور پھر یہ بھی صحیح بتا دیا کہ باجی مجھ...
  8. و

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ناظم جناب آپ اس کو سمجھنے کے لیے اپنی عقل استعمال کر لیں۔ اگر آپ کے پاس عقل ہے تو وہ آپ کو بتا دی گی یہ کیا ہے اور اگر عقل نہیں تو پھر جو چاہیں وہ سمجھ جائیں کیونکہ اگر آپ سے عقل کی گارنٹی لیے بغیر ہم نے آپ کو بتا بھی دیا تو اس سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچنے والا۔ ویسے یار شاید یہ بھی بکواس ہی...
  9. و

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    میں سوچ ریا سی اے پاکستانی سانتا کلاز کینوں پھول دیوے گا؟ ایندی تے کوئی وائف شائف وی نہیں اونی تے جدوں اینے پاکستان وچ کسی دوجے دی بہن بیوی نوں پھول دے دتے تے اس دے بعد سانتا کلاز ویلنٹائن ڈے تے کی کدی کرسمس تے وی نکلن دی ہمت نہیں کرے گا۔:) یار شمشاد، کیا اس اسے زیادہ بکواس پوسٹ کوئی ہو سکتی ہے۔ :)
  10. و

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    ماوراء جی تُسی کتھے بیندے ہو؟ ساڈے ول تے ویلنٹائن ڈے واہ واہ ہی ہے۔
  11. و

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    ارے باپ رے ابھی میری نظر شمشاد کی پوسٹوں کی تعداد پر پڑی ہے جو چالیس ہزار کے قریب ہونے والی ہیں۔ جبھی تو میں کہوں ہر جگہ ہر تیسری چوتھی شمشاد کی کارآمد پوسٹ کیوں موجود ہے۔ یار مجھے تو ان 14 پوسٹوں تک پہنچتے پہنچتے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے اور تم تو چالیس ہزار پوسٹیں کرنے کے بعد بھی ڈکار مارتے نظر...
  12. و

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    ویسے یار شمشاد پاکستان میں ایک چیز کی نقل بہت اچھی ہوئی ہے چائنیز کھانوں کی۔ اس دفعہ پاکستان میں کھل کر اور بغیر کسی حلال حرام کے ڈر کے چائنیز ریسٹورانٹوں میں کھانا کھایا ہے اور یقین جانو یار جتنا اچھا اور مزیدار چائنیز پاکستان میں جارحانہ مصالحہ دار نقل کے بعد تیار کیا جاتا ہے اسکی نظیر کہیں...
  13. و

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    یار یہ تہوار ہرگز نہیں ہونا چاہیے کیونکہ پیارو امریکہ اور یورپ میں پھول بہت مہنگے ہیں :) ایک گلاب کا پھول 10 ڈالر کا بکتا ہے اور ہم پیسے کے معاملے میں ابھی تک نستعلیقی پاکستانی ہیں کہ فورا پہلے ڈالر کو روپے میں کنورٹ کر کے گنتے ہیں۔:mad: اب تو یہ دعا ہے اللہ اس تہوار کو تو اٹھا لے یا گلابوں کو...
  14. و

    کوئی مجھے پوسٹیں ادھار دے دے

    یار اتنی بکواس 25 پوسٹوں کی قید پر کون ظالم ہے جو کارآمد پوسٹیں کر سکے گا۔ غلطی سے ایک لاہور شہر پر اپنے دل کی کاآمد بھڑاس نکالی تھی مگر وہ بھی آپ کو بکواس لگی۔ لگتا ہے اس محفل میں پوسٹوں کا معیار بہت بلند ہے اگرچہ کہ اس زمرے میں ممبروں کی چند پوسٹیں نظر سے گذریں جہاں ایک دوسرے سے نوک جھونک ہو...
  15. و

    کوئی مجھے پوسٹیں ادھار دے دے

    واہ، بہت خوب محب علوی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ میں واقعی یہاں بحران میں مبتلا ہوں، مگر بہتر ہے اس عنوان کے ذیل میں جو کہانی تحریر کی جائے وہ میری نہ ہو :) بلکہ کوئی اچھی کہانی ہو
  16. و

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ایک بات اور، ہماری کار پہلی مرتبہ جب پرانی انارکلی میں‌کھڑی کی گئی تو ٹھیک پندر منٹ بعد ہمیں اپنا سامان اتارنے دوبارہ کار تک جانا پڑا۔ تو جناب ان پندرہ منٹوں میں کار پر اتنی گرد و مٹی جم چکی تھی کہ جتنی امریکہ میں میری کار اگر 4 ماہ تک باہر کھڑی رہے تو بھی نہ جمے۔ اور میں یہاں مبالغے سے ہرگز کام...
  17. و

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ویسے اب کی دفعہ جب آٹھ دس سال کے وقفے سے لاہور جانے کا موقع ملا تو لگا کہ یہ لاہور وہ لاہور نہیں ہے یا ہم وہ لاہوری نہیں رہے جو ہوتے تھے اور امریکہ و یورپ نے ہمیں تبدیل کر دیا ہے۔ وجہ یہ ہوئی کہ پرانی انارکلی میں قیام تھا اور ہم نے بہت کوشش کی کہ کہیں کوئی ایس "گرین" اور پرسکون گوشہ نظر آ جائے...
  18. و

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    واہ خرم بھای، دل خوش کر دیا آپ نے لاہور کی تعریف کر کے
  19. و

    کوئی مجھے پوسٹیں ادھار دے دے

    لیں جی، سیاست کی طرح ادھر بھی پوسٹوں کا بحران پڑا ہوا ہے۔ میں نے زندگی میں کبھی اتنی بکواس پوسٹیں نہیں کی ہیں جتنی یہاں پر 25 کے ہندسے تک پہنچنے کے لیے کرنی پڑ رہی ہیں۔ اور ان سب کا ثواب میرے ساتھ ساتھ منتظمیں کو بھی پہنچ رہا ہو گا کہ جنہوں نے اس 25 کے ہندسے کی قید لگائی ہوئی ہے۔
  20. و

    کوئی مجھے پوسٹیں ادھار دے دے

    میری تو ابھی بیس پوسٹیں باقی ہیں۔ پاجی میں کی کراں؟
Top