بھائيو اور بہنوں!
آپ لوگ اب اتنے بڑے ہوگئے ہو کہ اللہ کی آیات اور احادیث پر جرح کرنا شروع کردو۔
اللہ کی پناہ۔
مسلمان کبھی بھی اللہ کے قوانین پر شک و شبہ نہیں کرسکتا۔
جب حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ناقص العقل اور ناقص الدین کے الفاظ عوتوں کے لیے فرمائے ہیں تو آپ کی یہ جرح وہ...