نتائج تلاش

  1. مرید باقر انصاری

    ہم فقیروں سے دوستی کر کے @ زیست اپنی نہ مشکلوں میں ڈال

    ہم فقیروں سے دوستی کر کے @ زیست اپنی نہ مشکلوں میں ڈال
  2. مرید باقر انصاری

    ہم

    ہم
  3. مرید باقر انصاری

    ہم فقیروں سے دوستی کر کے

    ہم فقیروں سے دوستی کر کے
  4. مرید باقر انصاری

    تعارف مُرید باقرؔ انصاری

    السلام علیکم احباب میرا نام مرید باقرؔ انصاری میرا تعلق تحصیل پپلاں ضلع میانوالی سے ہے : پیشہ مزدوری تعلیم میٹرک (دسویں جماعت تک پڑھا) سن ( 2004 ) سے شاعری کے شعبہ سے وابستہ ہوں ابھی تک کلام کو کتابی شکل نہیں دی لیکن انشاءاللہ بہت جلد میرا شاعری مجموعہ شائع ہونے والا ہے جس پر کام جاری ہے اس...
  5. مرید باقر انصاری

    جدا جدا

    اس السلام علیکم جی میں بزم میں نیا آیا ہوں ۔ استعمال کرنے کا کوئ خاص طریقہ نہیں آتا بہرحال کوشش کرتا ہوں کہ تعارف کا زمرہ مل جائے اور تعارف بھی ضرور ہو گا انشاءاللہ
  6. مرید باقر انصاری

    غزل

    جب تری یاد کے آنگن میں اتر جاتا ہوں مہک جاتا ہوں میں خوشبو سے نکھر جاتا ہوں لوگ کیسے غمِ ہجراں میں اجڑ جاتے ہیں میں ترے ہجر میں جلتا ہوں سنور جاتا ہوں جب تری یاد کی سینے پہ شفق پڑتی ہے تجھ میں کھو جاتا ہوں ایسا کہ میں مر جاتا ہوں جن پہ اک ساتھ گزرتے تھے کبھی ہم دونوں اب میں چپ چاپ انہی رستوں...
  7. مرید باقر انصاری

    جدا جدا

    ہر ایک شخص میں مجھ کو وہ دیکھتا کیوں ہے مجھے گنوا کے وہ مجھ سا ہی ڈھونڈتا کیوں ہے اسے جو پیار ہے مجھ سے تو پھر ملے مجھ کو مجھے وہ ہجر کی زد میں اجاڑتا کیوں ہے وہ صرف مجھ کو دکھائے یہ حسن و ناز و ادا ہر ایک شخص کو الجھن میں ڈالتا کیوں ہے وہ چاہے جس سے کرے پیار پر کرے تو سہی وہ روز پیار کے خیمے...
Top