نتائج تلاش

  1. فوزیہ رباب

    زخم ہاتھوں میں لئے پھرتے ہیں بیمار ترے

    دل میں تصویر تری آنکھ میں آثار ترے زخم ہاتھوں میں لیے پھرتے ہیں بیمار ترے اے شبِ رنج و الم دیکھ ذرا رحم تو کر آہ کس کرب میں رہتے ہیں عزادار ترے زعم ہے تجھ کو اگر اپنے قبیلے پہ تو سُن میرے قدموں میں گرے تھے کبھی سردار ترے آج بازار میں لائی گئی جب تیری شبیہ بھاگتے دوڑتے آ پہنچے خریدار ترے...
  2. فوزیہ رباب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    غزل کی "پذیرائی" کرنے والے تمام معزز احباب کی تہہ دل سے ممنون ہوں مولا آپ سب کی عزتوں میں اضافہ فرمائے غزل کے مقطع میں ٹائپنگ مسٹیک کی بدولت جاتے ہو کی بجائے آتے ہو ٹائپ ہو گیا تھا لہذا میں نے تدوین کردی ہے، شکریہ
  3. فوزیہ رباب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    یہ جملہ میں اپنے موبائل فون سے سوفٹ کی کیبورڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایور نوٹ میں لکھ رہی ہوں اور اسے یہاں کاپی پیسٹ کر دیا
  4. فوزیہ رباب

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    اچھا اچھا سمجھ گئ یعنی یہاں تصویر پوسٹ کرنا ممنوع ہے مگر چور راستے سے کی جاسکتی ہے :-P
  5. فوزیہ رباب

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺻﺮﻑ ﺷﮑﻞ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺳﻌﺎﺩﺕ ﺣﺴﻦ ﻣﻨﭩﻮ
  6. فوزیہ رباب

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    شکاری عورتیں (سعادت حسن منٹو) میں آج آپکو چند شکاری عورتوں کے قصے سناؤں گا میرا خیال ہے کہ آپکو بھی کبھی ان سے واسطہ پڑا ہو گا۔ میں بمبئی میں تھا فلمستان سے عام طور پر برقی ٹرین سے چھ بجے گھر پہنچ جایا کرتا تھا لیکن اس روز مجھے دیر ہو گئی اسلیے کہ ” شکاری ” کی کہانی پر بحث مباحثہ ہوتا رہا۔ میں...
  7. فوزیہ رباب

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    تصویری پوسٹ کا کیا طریقہ ہے؟
  8. فوزیہ رباب

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    سعادت حسین منٹو صاحب یومِ پیدائش 11 مئی 1912 سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ والد غلام حسن منٹو قوم اور ذات کے کشمیری امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں میں ایک بڑے خاندان کے ساتھ رہتے تھے۔ اور لدھیانے کی کسی تحصیل میں تعینات تھے اے حمید کہتے ہیں کہ یہ کوئی اڑتیس...
  9. فوزیہ رباب

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    زمین کھا گئ آسماں کیسے کیسے :-(
  10. فوزیہ رباب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    میں نے SwiftKey keyboard سے evernote میں ٹائپ کیا تھا اور وہیں آج سے کاپی پیسٹ کر دیا
  11. فوزیہ رباب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    جی میں نے سوفٹ کی کیبورڈ سے ہی لکھا ہے مگر کچھ عرصہ قبل، فی الوقت کاپی پیسٹ کیا ہے، گر اب یہ خامی دور ہو چکی ہے تو ہم جیسوں کے لئے کسی انعام سے کم نہیں :-D
  12. فوزیہ رباب

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    آج منٹو کی 104 ویں سالگرہ ہے، کچھ منٹو پہ بات ہو جائے؟
  13. فوزیہ رباب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    بہت شکریہ حضور عالی، سلامت باشد
  14. فوزیہ رباب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    انا لله وانا اليه راجعون اس لڑی کو پڑھنے کے بعد میری تشویش میں اضافہ ہوا ہے چونکہ میں بھی موبائل فون پر ہی ٹائپ کرتی ہوں اور اسی کے ذریعے انٹرنیٹ بھی استعمال کرتی ہوں موبائل میں SwiftKey keyboard کے ذریعے ٹائپ کرتی ہوں اس صورت حال میں میرے لئے کیا حل ہے؟ آپ نے تدوین کی اس کے لئے میں تہہ دل سے...
  15. فوزیہ رباب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    بہت شکریہ محترم، مجھے اندازہ نہیں ہورہا مسئلہ آپ کی جانب ہے یا میری طرف، تاہم میں تقریباً 3 سال سے SwiftKey keyboard استعمال کر رہی ہوں اب تک تو کبھی ایسا کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا فی الوقت تو میں آپ کی بات سمجھنے سے بھی قاصر ہوں :-(
  16. فوزیہ رباب

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    پر خلوص و پرشفقت استقبالیہ جملوں سے خاکسار کی حوصلہ افزائی فرمانے والے تمام معزز احباب کی تہہ دل سے ممنون ہوں مولا آپ سب کی عزتوں میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
  17. فوزیہ رباب

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    محبت پیاری بہنا، سدا سلامت رہیے
  18. فوزیہ رباب

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    بہت شکریہ محترم جس خلوص و اپنائیت کے ساتھ آپ مخاطب کرتے ہیں اسی طرح جامع معلومات بھی فراہم کرتے ہیں خاکسار آپ کی اس بے پایاں شفقت و محبت پر سراپا سپاس گزار ہے مولا آپ کی عزتوں میں اضافہ فرمائے آمین یارب
  19. فوزیہ رباب

    ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذز

    بہت خوب سخن صاحب مطلع تا مقطع کیا عمدہ مرصع و مسجع کلام سے نوازا ہے خصوصاً آپ کا مشہور زمانہ شعر شاید کہ یہ زمانہ انہیں پوجنے لگے کچھ لوگ اس خیال سے پتھر کے ہو گئے بہت پسند آیا ہے عمدہ غزل کے لئے تہہ دل سے مبارکباد قبول فرمائیں
  20. فوزیہ رباب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو حد کرتے ہو دیکھ کر مجھ کو گزر جاتے ہو، حد کرتے ہو نین تو یونہی تمہارے ہیں بلا کے قاتل اس پہ تم روز سنور جاتے ہو، حد کرتے ہو میری آنکھوں سے بھی آنسو نہیں گرنے پاتے میری آنکھوں میں ٹھہر جاتے ہو، حد کرتے ہو میرے جذبات میں تم بہہ تو لیا کرتے ہو کیسے دریا ہو، اتر...
Top