نتائج تلاش

  1. عبداللہ سلفی

    مائیکروسافٹ ورڑ سے پی ڈی ایف بنانے کا مسئلہ

    ہوسکتا ہے آپ کہیں کہ شائد باکسز کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے لیکن میں نے باکسز کے بغیر بھی چیک کیا تھا، اس میں بھی اسی طرح ہوتا ہے۔ اصل میں پی ڈی ایف میں ایک لائن میں الفاظ تھوڑے آتے ہیں جس کی وجہ سے زیادہ صفحات پر مشتمل ورڈ فائل جب پی ڈی ایف میں کنورٹ کی جاتی ہے تو عموماً ایک ڈیڑھ صفحہ زیادہ ہو ہی...
  2. عبداللہ سلفی

    مائیکروسافٹ ورڑ سے پی ڈی ایف بنانے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا سوال ہے کہ جب میں مائیکروسافٹ ورڈ سے پی ڈی ایف میں فائل بناتا ہوں، تو پی ڈی ایف کی صورت میں بسا اوقات کچھ اوراق زیادہ ہو جاتے ہیں۔ مثلاً اگر ورڈ میں 82 صفحات پر مشتمل فائل تھی تو پی ڈی ایف کی صورت میں اس کے 83 صفحات بن جاتے ہیں۔ جبکہ میں چاہتا ہوں کہ ورڈ میں...
  3. عبداللہ سلفی

    آئی فون ایکسپرٹ سے مدد درکار ہے

    کیوں نہیں مدد کر سکتے ،اس کی کوئی معقول وجہ۔۔۔۔؟؟
  4. عبداللہ سلفی

    آئی فون ایکسپرٹ سے مدد درکار ہے

    کیا کوئی ایکسپرٹ نہیں یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. عبداللہ سلفی

    آئی فون ایکسپرٹ سے مدد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے آئی فون یکسپرٹ سے مدد درکار ہے دراصل میرے پاس آئی فون 6S ہے۔ اس کا ورژن 11.4ہے۔میں نے اسے جیل بریک کرنا ہے وہ کیسے کرتے ہیں۔ اصل میں اس میں کچھ گمیز ہیک کرنی ہیں اور وہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب اس کو جیل بریک کرکے اس میں Cydia انسٹال کیا جائے اور میں کوشش کے...
  6. عبداللہ سلفی

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    بھائی ہتھوڑا کیا ہے؟ کہیں آپ پیچ کی بات تو نہیں کر رہے۔۔۔؟؟ بھائی وہ چیک کر لیا ہے۔ اور آپ کو مسئلہ بھی بتا دیا ہے۔ یہ ایرر آ رہا ہے۔ اینٹی وائرس تو آف بھی کیا ہے لیکن پھر بھی یہ ایرر آرہا ہے باربار ۔۔۔
  7. عبداللہ سلفی

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    ریجسڑی کلیز کیا ہے؟ مجھے اس بارے کچھ علم نہیں، اگر اس کا طریقہ بھی ساتھ بتا دیں تو نوازش ہو گی آپ کی۔۔۔ اور لینگوئج کو عربی رکھا ہے لیکن پھر بھی انسٹال نہیں ہو پا رہا۔
  8. عبداللہ سلفی

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    یہ آزما کر دیکھ چکا ہوں بھائی
  9. عبداللہ سلفی

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! آئی ٹی ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ میرے مسئلہ کی طرف توجہ فرمائیں مسئلہ یہ ہے کہ ونڈو سیون (7) میں کلک (Kelk 2010) کو بارہا انسٹال کرنے کے باوجود انسٹال نہیں ہو پا رہا ، یاد رہے میں کئی مرتبہ اسےانسٹال کرنے میں ناکام ہو چکا ہوں۔ کیونکہ پہلے بھی میں اسے کئی مرتبہ...
  10. عبداللہ سلفی

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! درج ذیل امیج میں ”عمیر المدنی“ جو نام لکھا گیا ہے وہ کس فونٹ میں لکھا گیا ہے؟ اس کا نام کیا ہے اگر اس فونٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے تو کوئی بھائی سینڈ کر دے۔ اور دوسری بات یہ نام کس سوفٹ وئیر میں لکھا گیا ہے؟ اگر کلک (Kelk 2010) میں لکھا گیا ہے تو کیا کلک میں...
  11. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    جی بھائی کیا ہے ۔ سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں
  12. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    محترم عارف کریم برادرم!! ڈیفالٹ اڈوبی اکروباٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک عنایت فرمائیں تاکہ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کریں۔ اگر اس سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو ٹھیک، وگرنہ پھر کوئی دوسرا حل ڈھونڈتے ہیں۔ ویسے جو بھائی کلک یوز کرتے ہیں کیا وہ بھی کلک یوز کرتے وقت اینٹی وائرس آف کر دیتے ہیں کہ یہ مسئلہ بھی صرف میرے...
  13. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    آپ کافی ایکسپرٹ معلوم ہوتے ہیں برادرِ محترم! لیکن یہ آپ کس حوالے سے بات کر رہے ہیں ؟ یہ آن لائن ہونے کی بات کہاں کی جا رہی ہے کہاں آن لائن ہوں تو ٹِیم وئیور اِنسٹال کروں؟ اس حوالے سے معلومات درکار ہیں۔ اگر آپ نوازش کریں تو یہی بتا دیں کیونکہ ابھی میں ان چیزوں سے بالکل نابلد ہوں اور اس فورم کی...
  14. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    محترم ٹرومین برادرم!! میں نے بالکل اسی طرح پرنٹر انسٹال کیا ہے اور میں اسے یوز بھی کرتا رہا ہوں، پرنٹر بالکل صحیح کام بھی کر رہا تھا۔ لیکن اصل مسئلہ تب بنا ہے جب میں نے کسی وجہ سے اینٹی وائرس آن کیا، چونکہ جب میں کلک 2010 میں کام کرتا ہوں تو اینٹی وائرس آف کر دیتا ہوں اس لئے کہ جب اینٹی وائرس...
  15. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    بھائی مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ پہلے جب میں نے امیج سیٹر پرنٹر کو انسٹال کیا تو اسے ڈیفالٹ پرنٹر کیے بغیر ہی اس کی آوٹ پُٹ فائل بنا رہا تھا لیکن جب سے اینٹی وائرس آن کیا تب سے مسئلہ بن رہا ہے اور پھر بعد میں اسے ڈیلیٹ کر کے دوبارہ انسٹال کیا لیکن مسئلہ حل نہیں ہو پا رہا، اور اب تو یہ...
  16. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    انتہائی معذرت کے ساتھ، میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا۔ کلک 2010 میں فونٹ کو بے سے بڑا کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اگر آپ سکرین شارٹ یا ویڈیو کے ذریعے بتا دیں تو نوازش ہو گی۔ اور دوسری بات امیج سییٹر کی سیٹنگ کیسے کرتے ہیں اس کا حل بتا دیں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ میں پہلے ایسے ہے بناتا رہا ہوں لیکن اب...
  17. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    یہ لیں چند سکرین شارٹ اس کے علاوہ یہ ویڈیو بھی ہے اس کو دیکھ لیں کہ کیا مسئلہ بن رہا ہے؟
  18. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    کلک میں اس کے لئے تو میرے خیال سے ایک ہی طریقہ ہے وہ یہی کہ فائل مینو میں جا کر وہاں ٹیکسٹ کو ایکسپورٹ کر کے پی ڈی ایف بنا لیتے ہیں اور میں یہی طریقہ استعمال کرتا ہوں۔ لیکن اب میں نے دیکھا ہے کہ جب میں اُردو میں نام لکھ کر پی ڈی ایف بناتا ہوں تو پلیز ویٹ کا آپشن آتا ہے جبکہ اس کی پی ڈی ایف بنتی...
Top