نتائج تلاش

  1. س

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    میں نے SMPT سرور کی سیٹینگ کرنے کی کوشش کی جس طرح نبیل بھائی نے کہا ہے ۔ لیکن مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے۔ Ran into problems sending Mail. Response: 530 5.7.0 Must issue a STARTTLS command first h34sm13023465wxd DEBUG MODE Line : 126 File : smtp.php
  2. س

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    السلام علیکم: تمام دوستوں جس طرح اردو زبان کی خدمت کر رہیں ہیں قابل تحسین ہے۔ واقعا زندہ قومیں اسی طرح کے جذبے کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ اردو جملہ کوlocalhost پر نصب کر کے میں مختلف تجربے کر رہا ہوں۔ ایک مشکل جو پیش آ رہی ہے وہ فونٹس کی ہے کوئی دوست بتانا پسند کرے گا کہ جو سانچے دیئے گئے ہیں ان میں...
  3. س

    سامرا میں مزار تباہ

    السلام علیکم:۔ کیا توہین رسالت میں‌یہودیوں کا کوئی کردار نہیں رہا؟ ڈانمارک کا جیلنڈ پوسٹن اخبار کیا یہودی اخبار نہیں۔ اگر ثبوت دیکھنا چاہیں توwww.jp.dk کو کھول کر دیکھ لیں۔ یہی وہ اخبار ہے جس نے نبی اکرم کے توھین امیز خاکے شائع کیے۔ اس کے سر ورق پر ڈیوڈ سٹار(داودی ستارہ جو یہودیوں کی مخصوص...
  4. س

    سامرا میں مزار تباہ

    سازش بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوست بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔امام حسن عسکری علیہ السلام کا مزار شیعہ اور سنی دونوں کے لیے انتہائی متبرک اور قابل احترام ہے۔ اگر اس واقعہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خلاف توہین امیز کارٹونوں سے ملا کر دیکھا جاے تو شاید سمجھنا آسان ہو جاے،...
  5. س

    مائی ایس کیو ایل اور ایس کیو ایل سرور میں فرق

    شکریہ شکریہ اب اس مائی ایس کیو ایل کو کہاں سے بھرتی(ڈاون لوڈ) کیا جاے؟ ویسے ایک میں نے کرنے کی کوشش کی ہے یا تو ٹھیک انسٹال نہیں ہوا یا غلط قسم کا مائی ایس کیو ایل انسٹال کر بیٹھا ہوں۔ اور مختلف ممالک کے لحاظ سے ڈاون لوڈ کا آپشن کیوں رکھا جاتا ہے۔ پاکستان تو کہیں بھی نہیں تھا قریب ترین ملک...
  6. س

    مائی ایس کیو ایل اور ایس کیو ایل سرور میں فرق

    مائی ایس کیو ایل اور ایس کیو ایل س السلام علیکم: الحمد للہ آپ دوستان اچھا کام کر رہے ہیں اس طرح کے کاموں کے لئے جذبہ خدمت کی ضرورت ہوتی ہے جس کی ہماری قوم میں کوئی کمی نہیں۔ آپ بھی اسی قوم کے فرزند ہیں ۔ یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ مائی ایس کیوایل اور ایس کیو ایل سرور 2002 میں کیا فرق...
  7. س

    دہشت گردی اور مدرسے

    السلام علیکم ارے نبیل بھیا! کہانیوں میں حقائق اکثر کم ہی ہوتے ہیں۔ اگر آپ میری ہیڈنگ (سرخی، کہہ دینا بہتر ہے کوئی اردو دان لٹھا لے کر پیچھے ہی نہ پڑھ جاے) کی وجہ سے کہہ رہے ہیں تو مہربانی تصحیح کر لیں کے یہ سارے حقائق پر مشتمل تھی۔ اور جہاں تک آپ نے خبردار کرنے کی بات کی تو بھیا...
  8. س

    دہشت گردی اور مدرسے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رجسٹریشن کی کہانی ماضی کی زبانی السلام علیکم :۔ دوستو! میں پہلی مرتبہ آپ کی محفل میں حصہ لے رہا ہوں۔ رجسٹریشن کا جو حکومت نے ڈرامہ کھڑا کیا ہوا ہے اس کے بارے میں بات ہو رہی ہے ہر کوئی اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے۔ میں نے بھی سوچا کیوں نہ ماضی کو دیکھا جائے تا کہ پتہ چلے...
Top